ETV Bharat / sports

سال 2023 میں سب سے زیادہ اوورز کرانے والے پانچ تیز گیندباز - پیٹ کمنز

Most Overs in 2023 انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کا غلبہ رہا ہے کیونکہ انھوں ونڈے ورلڈ کپ اور ٹیسٹ چیمپیئن شپ پر قبضہ کیا۔ اسی وجہ سے اس سال سب سے زیادہ اوورز کرانے والے پانچ گیندبازوں میں سے تین کا تعلق آسٹریلیا سے ہے اور دو کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔

Five fast bowlers balled Most Overs in 2023
سال 2023 میں سب سے زیادہ اوورز کرانے والے پانچ تیز گیندباز
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 25, 2023, 10:39 PM IST

Updated : Dec 31, 2023, 1:37 PM IST

نئی دہلی: سال 2023 گزرنے میں چند دن باقی ہیں۔ اس کے بعد نئے سال کا آغاز ہوگا اور اگلے سال 2024 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلا جانا ہے جو امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب بھی اس سال کی کارکردگی پر منحصر ہو سکتا ہے۔ اگر ہم اس سال انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ اوورز کرنے والے ٹاپ فائیو گیندباز کی بات کریں تو ان میں سے تین نام آسٹریلیا کے ہیں اور دو نام نیوزی لینڈ کے ہیں۔

سال 2023 میں سب سے زیادہ اوورز کرنے والے پانچ گیندباز

پیٹ کمنز

پیٹ کمنز سال 2023 میں سب سے زیادہ اوورز کرنے والے گیند باز ہیں۔ انھوں نے اس سال 389.4 اوورز کرائے ہیں۔ جس میں انہوں نے 49 وکٹیں حاصل کی۔ سال 2023 میں پیٹ کمنز کی کارکردگی کی بات کریں تو اس سال انہوں نے 10 ٹیسٹ میچوں کی 17 اننگز میں 282.1 اوورز کرکے 32 وکٹیں حاصل کی، ون ڈے میں انہوں نے 13 میچوں میں 107.3 اوورز کرکے 17 وکٹیں حاصل کی۔ جبکہ پیٹ کمنز نے اس سال ایک بھی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا ہے۔

میٹ ہینری

نیوزی لینڈ کے تیز گیندباز میٹ ہنری سال 2023 میں سب سے زیادہ گیند کرنے والے دوسرے گیندباز ہیں۔ کمنز کے بعد انہوں نے 364.5 اوورز کرائے ہیں جس میں انہوں نے 52 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اس سال سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندبازوں کی فہرست میں میٹ ہنری سرفہرست ہیں۔ ہنری نے اس سال 4 ٹیسٹ میچوں کی 8 اننگز میں 196 اوورز کرائے ہیں۔ جس میں انہوں نے 19 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ جبکہ 17 ون ڈے میچوں میں 144 اوورز کرائے ہیں جس میں انہوں نے 25 وکٹیں حاصل کی ہیں اور ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے 6 اننگز میں 24 اوورز کرائے اور 8 وکٹیں حاصل کیں۔

ٹم ساؤتھی

سال 2023 میں تیسرے سب سے زیادہ اوورز کرنے والے گیند باز ٹم ساؤتھی ہیں۔ جنہوں نے 357.1 اوورز میں 51 وکٹیں حاصل کیں۔ مجموعی طور پر اگر اس سال ان کی کارکردگی کی بات کریں تو ساؤتھی نے اس سال 7 ٹیسٹ میچوں کی 14 اننگز میں 252.5 اوورز میں 24 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ون ڈے میں انہوں نے 10 میچوں میں 78.1 اوورز میں 17 وکٹیں حاصل کیں اور 7 ٹی 20 میچوں میں انہوں نے 26.1 اوورز میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔

مچل اسٹارک

مچل اسٹارک اس سال سب سے زیادہ اوورز کرانے والے گیند بازوں میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ اسٹارک اس سال 345.1 اوورز کرائے، جس میں انہوں نے 59 وکٹیں حاصل کیے۔ اگر ہم اس سال ان کی کارکردگی کی بات کریں تو انہوں نے 8 ٹیسٹ میچوں کی 14 اننگز میں 223.5 اوورز کرکے 34 وکٹیں حاصل کیے جبکہ ون ڈے میں انہوں نے 14 میچوں میں 121.5 اوورز میں 25 وکٹیں حاصل کیں اور اسٹارک نے بھی اس سال ایک بھی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا ہیں۔

جوش ہیزل ووڈ

آسٹریلیا کے تیز گیند باز جوش ہیزل ووڈ نے اس سال 308.3 اوورز میں 49 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سال انہوں نے 6 ٹیسٹ میچوں کی 11 اننگز میں 168.2 اوورز کر کے 25 وکٹیں حاصل کی۔ ون ڈے میں انہوں نے 16 میچوں میں 24 وکٹیں حاصل کیں اور ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے ایک بھی میچ نہیں کھیلا۔

یہ بھی پڑھیں

Last Updated : Dec 31, 2023, 1:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.