ETV Bharat / sports

Fifa Womens World Cup میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کرانگلینڈ فائنل میں - فیفا خواتین ولڈ کپ 2023

انگلینڈ نے فیفا خواتین ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں بدھ کو میزبان آسٹریلیا کو 3-1 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی پہلی جگہ بنا لی ہے۔

میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کرانگلینڈ فائنل میں

author img

By

Published : Aug 16, 2023, 8:02 PM IST

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے فیفا خواتین ولڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں بدھ کو میزبان آسٹریلیا کو 3-1 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی پہلی جگہ بنا لی ہے۔

اسٹیڈیم آسٹریلیا میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم آسٹریلیا کو آوٹ کلاس کر دیا۔ انگلینڈ کی جانب کی جانب سے پہلا گول ایلا ٹون نے 36ویں منٹ میں کیا۔ آسٹریلیا کے لیے سیم کر نے 63ویں منٹ میں برابری کا گول کیا، لیکن لارین ہیمپ (71ویں منٹ) اور ایلیسا روسو (86ویں منٹ) نے انگلینڈ کا دوسرا اور تیسرا گول کرکے میزبان ٹیم کا چیمپئن بننے خواب چکنا چور کردیا۔

انگلینڈ اب اتوار کو ہونے والے فائنل میں اسپین کا سامنا کرے گا جبکہ تیسری پوزیشن کے لیے آسٹریلیا کا مقابلہ سویڈن سے ہوگا۔ پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کا خواب لے کر اتریں دونوں ٹیموں نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا تاہم کچھ دیر بعد ہی انگلینڈ اپنے کھلاڑیوں کی مضبوط کوآرڈینیشن سے میچ پر حاوی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:Footballer Mohammed Habib Demise عظیم فٹبالر محمد حبیب کا انتقال، کولکاتا بڑے میاں کو ہمیشہ یاد رکھے گا

دوسرے سیمی فائنل میں سویڈن کو ایک دلچسپ مقابلے میں 1۔2 گول سے شکست دے کر خطابی معرکہ میں شاہانہ انداز میں داخلہ لے لیاجہاں اس کا انگلینڈ سے مقابلہ ہوگا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.