ETV Bharat / sports

جیمس اینڈرسن 900 وکٹیں لینے والے تیز گیند بازوں کی لسٹ میں شامل - بھارت سے جاری سیریز

انگلش فاسٹ بالر جیمس اینڈرسن 900 انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے والے دنیا کے چھٹے تیز گیند بازبن گئے۔

James Anderson is on the list of fast bowlers who have taken 900 wickets
جیمس اینڈرسن 900 وکٹیں لینے والے تیز گیند بازوں کی لسٹ میں شامل
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 2:27 PM IST

جیمس اینڈرسن، سابق آسٹریلیائی تیز گیند باز گلین میک گرا اور پاکستان کے عظیم گیندباز وسیم اکرم کی صف میں شامل ہوگئے۔ 38 سالہ جیمس اینڈرسن نے یہ سنگ میل بھارت میں جاری سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں دوسرے دن اجنکیا رہانے کو آؤٹ کر کے عبور کیا، تیز گیند باز میک گرا 949 جبکہ وسیم اکرم 916 انٹرنیشنل وکٹیں اپنے نام پر درج کرا چکے ہیں۔

اسپنرز مرلی دھرن (1347) شین وارن (1001) اور انل کمبلے (956) اس ریکارڈ میں سرفہرست ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.