ETV Bharat / sports

England Beat New Zealand انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 5:29 PM IST

آج کرو یا مرو مقابلے میں انگلینڈ کی نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ اس قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 180 رنز کا ہدف دیا۔ England Beat New Zealand By 20 Runs

ENG vs NZ T20 : England Beat New Zealand By 20 Runs
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی

برسبین: T20 World Cup 2022 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے سپر 12 میں آج کرو یا مرو مقابلے میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے شکت دے دی۔ اس قبل پہلے بلے بازی کرتےہوئے انگلیڈ نے نیوزی لینڈ کو 180 رنز کا ہدف دیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ England Beat New Zealand By 20 Runs

بتادیں ایک طرف جہاں نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی کی دہلیز پر کھڑی ہے، تو دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم سی بھی قیمت پر جیت کر سیمی فائنل کی دوڑ رہنے کے لیے جد جہد کررہی ہے۔ اگر نیوزی لینڈ آج انگلینڈ کو ہرا دیتا تو سیدھا سیمی فائنل میں پہنچ جاتا۔ لیکن انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے اور سیمی فائنل کے ریس میں اب بھی برقرار ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.