ETV Bharat / sports

IPL 2022: ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا - ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

انڈین پریمیئر لیگ 2022 کا آج 59ویں میچ ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ وہیں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔Mumbai Indians Opt To Bowl یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : May 12, 2022, 7:23 PM IST

روہت شرما کی کپتانی والی ممبئی انڈینز اور مہندر سنگھ دھونی کی کپتانی والی چنئی سپر کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہیں۔ وہیں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کا پہلے گیند بازی کر فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔دھونی کے لیے یہ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔ اگر وہ ہار جاتا ہے تو اس کے لیے پلے آف میں پہنچنے کا دروازہ بند ہو جائے گا۔Mumbai Indians Opt To Bowl

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.