ETV Bharat / sports

Tokyo Olympics: بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے جاپان کو 3-5 سے شکست دی - India men's hockey team

بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے ٹوکیو اولمپکس کے گروپ اسٹیج میں شاندار کھیل دکھایا ہے۔ انہوں نے پول اے کے اپنے آخری میچ میں جاپان کو 3-5 سے شکست دی۔

ٹوکیو اولمپکس: بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے جاپان کو 5-3 سے شکست دی

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 5:21 PM IST

ٹوکیو اولمپکس کے 8ویں روز بھارت نے ایک تمغہ پکہ کرلیا ہے۔ خاتون باکسر لولینا بورگوہین نے 69 کلوگرام کیٹگری کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ لولینا نے باکسنگ میں پہلا تمغہ پکہ کرلیا ہے۔

شٹلر پی وی سندھو نے بھی حیرت انگیز پرفارم کیا ہے۔ وہ سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ سندھو تمغہ جیتنے سے ایک قدم دور ہیں۔ وہیں تیر انداز دیپیکا کماری کوارٹر فائنل میچ ہارنے کے بعد باہر ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت ایک اور تمغے کے قریب، پی وی سندھو سیمی فائنل میں پہنچی

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: باکسر ستیش کمار نے 1۔4 سے جیت درج کی

بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے ٹوکیو اولمپکس کے گروپ اسٹیج میں شاندار کھیل دکھایا ہے۔ انہوں نے پول اے کے اپنے آخری میچ میں جاپان کو 3-5 سے شکست دی۔ یہ بھارت کی چوتھی جیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics, Day 8: تیرانداز دیپکا کماری روسی کھلاڑی کو شکست دے کر کواٹر فائنل میں

انہوں نے اسپین، نیوزی لینڈ اور ارجنٹینا کو بھی شکست دی ہے۔ جب کہ بھارت صرف ایک میچ ہارا ہے۔ اسے آسٹریلیا کے ہاتھوں 1-7 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جاپان کے خلاف میچ کے بارے میں بات کی جائے تو بھارت کے لیے دو گول گرجنت، دو ہرمنپریت سنگھ اور ایک نیلکانتا شرما نے کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.