ETV Bharat / sports

عالمی کپ کی سب سے تیز سنچری اور نصف سنچری

دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ آئی سی سی ورلڈ کپ 30 مئی کو شروع ہوگا جس کے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیم آمنے سامنے ہوں گی۔

author img

By

Published : May 29, 2019, 3:50 PM IST

عالمی کپ

عالمی کپ کا ہر میچ دلچسپ ہونے کی امید ہے اور پرستار اس شاندار ٹورنامنٹ کے شروع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

آئیے ہم ایک نظر ڈالتے عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے تیز سنچری اور سب سے تیز نصف سنچری پر بنانے والے کھلاڑی پر۔

عالمی کپ
عالمی کپ

عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے تیز سنچری بنانے کا ریکارڈ کسی نامور کھلاڑی کے نام نہیں ہے بلکہ آئر لینڈ جیسی کمزور ٹیم کے بلے باز کیون او برائن کے نام درج ہے۔

برینڈن میکولم
برینڈن میکولم

اوبرائن نے سنہ 2011 کے عالمی کپ میں انگلینڈ کے خلاف 13 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 50 گیندوں میں سنچری مکمل کی تھی۔

اس میچ میں انگلینڈ نے آئر لینڈ کو جیت کے لیے 327 رنوں کا ہدف دیا تھا۔

کیون او برائن
کیون او برائن

ہدف کاتعاقب کرتے ہوئے آئر لینڈ کے پانچ کھلاڑی 111 رنز پر پویلین لوٹ گئے تھے لیکن کیون اوبرائن نے تابڑ توڑ بلے بازی کرتے ہوئے محض 50 گیندوں میں سنچری بنا کر ٹیم کو بحران سے نکال کر تین وکٹوں سے جیت دلائی۔

عالمی کپ میں سب سے تیز نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکولم نے نام ہے۔

انہوں نے سنہ 2015 کے عالمی کپ میں انگلینڈ کے خلاف 18 گیندوں میں 50 رنز بنا کر عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے تیز نصف سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

میکولم نے اپنی اننگ میں سات چوکے اور چار چھکے لگائے تھے، ان کی اس نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ پر آسان جیت درج کی تھی۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.