ETV Bharat / sports

عالمی کپ: پاکستان کی الٹی گنتی شروع - Bangladesh

پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے گا یا واپسی کا ٹکٹ کٹ جائے گا، اس کا فیصلہ آج کے میچ میں چند اوورز کے بعد ہوجائے گا۔

پاکستان نے جیتا تاس۔ بلے بازی کا فیصلہ
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 3:16 PM IST

ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں سرفرازالیون اپنا آخری لیگ میچ آج لارڈز میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیل رہی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ورلڈکپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی آج صرف جیت سے ہی مشروط نہیں بلکہ کئی اور معاملات بھی پاکستانی ٹیم کو درپیش ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان پوئنٹس ٹیبل میں نو پوائنٹ کے ساتھ پانچویں مقام پر ہے۔ بنگلہ دیش سات میچوں میں سات پوائنٹ کے ساتھ ساتویں مقام پر ہے۔

Intro:Body:

altamash 5

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.