ETV Bharat / sports

عالمی کرکٹ کپ کے لیے بنائے گئے اشتہار پر ناراضگی

16 جون کو ہونے والے بھارت اور پاکستان کے درمیان یک روزہ میچ کے لیے بنائے گئے ہائپ میں ایک شخص کی ابھینندن ورتھمان سے تشبیہ دینے پر بھارتی میڈیا نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔

عالمی کرکٹ کپ کے لیے بنائے گئے اشتہار پر ناراضگی
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 7:23 PM IST

پاکستان کی ایک ایڈ کمپنی نے حال ہی میں ایک اشتہار جاری کیا جس میں مونچھوں والے ایک شخص کو نیلی ٹی شرٹ میں چائے پیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

عالمی کرکٹ کپ کے لیے بنائے گئے اشتہار پر ناراضگی

بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ایڈ میں دکھائے گئے شخص کی حال ہی میں پاکستانی فوج کی طرف سے اغوا کیے گئے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان سے تشبیہ دی گئی ہے۔

ایڈ میں دکھایا گیا شخص سوال پوچھنے پر اسی انداز میں جواب دیتا ہے جس انداز میں بھارتیہ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان اُس ویڈیو میں جواب دیتے ہیں جو اُن کے اغوا ہونے کے بعد وائرل ہوگیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.