ETV Bharat / sports

آئی سی سی ورلڈکپ 2019: افتتاحی مقابلے میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے - World Cup 2019 opening ceremony

خطاب کی مضبوط دعویدار اور میزبان ٹیم انگلینڈ ایون مورگن میں قیادت میں جنوبی افریقہ کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے لیے کمر بستہ ہے۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2019
author img

By

Published : May 30, 2019, 5:11 AM IST

انگلینڈ اینڈ ویلز کی میزبانی میں ہونے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کا ہدف جیت کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2019

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ کپ میں اچھی کارگردگی کے باوجود آج تک چمپئین نہیں بن سکیں ہے۔

جمعرات سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں چوکرس کے لیبل کو نکال کر نئی تاریخ رقم کرنے کے لیے اتریں گی۔

دونوں ٹیموں کے پاس بہترین بلے بازی اور گیند بازی کا آرڈر ہے جس کے دم خم پر انہیں اس بار خطاب کی مضبوط دعویداروں میں شامل کیا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.