ETV Bharat / sports

'دھونی نے یوراج اور امباتی کا کریئر برباد کیا' - سابق کپتان

سکسر کنگ یوراج سنگھ کے والد جوگراج سنگھ نے بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر یوراج سنگھ اور امباتی رائیڈو کے کیرئیر سے کھلواڑ کرنے کاالزام لگایا ہے۔

دھونی پر امباتی رائیڈو کے کیرئیر برباد کرنے کا الزام
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:49 PM IST

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ورلڈ کپ 2019 کے لیے بھارتی ٹیم میں جگہ نہیں ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر مڈل آ رڈر بلے باز امباتی رائیدو نے کرکٹ کے تمام فارمیٹ کو الوداع کہہ دیا تھا۔

دھونی پر امباتی رائیڈو کے کیرئیر برباد کرنے کا الزام
دھونی پر امباتی رائیڈو کے کیرئیر برباد کرنے کا الزام

جوگراج سنگھ نے کہاکہ امباتی رائیڈو کے ریٹائرمنٹ کی خبر سن کر میں اور میرا بیٹا یوراج سنگھ مایوس ہو گئے تھے ۔

انہوں نے کہاکہ دھونی کئی کرکٹروں کے کیرئیر برباد کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ ان کی وجہ سے دوتین کرکٹروں نے قبل از وقت کرکٹ سے ریٹا ئرمنٹ لے لی۔

انہوں نے کہاکہ امباتی رائیڈو نے جو فیصلہ جلد بازی میں لیا ہے اس پر انہیں دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے۔ان میں کئی برسوں کی کرکٹ باقی ہے۔ انہیں کسی کی وجہ سے اپنا کیرئیر خطرے میں نہیں ڈالنا چا ہیے ۔

جوگراج سنگھ کے مطابق سب کی زندگی میں مشکل حالات آ تے ہیں۔ جوشخص ان مشکل حالات میں صبر اور استقامت قائم رکھتے ہیں وہی کامیاب کہلاتے ہیں۔

مجھے امید ہے کہ یوراج سنگھ کی طرح امباتی رائیڈو بھی برے دور کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مین اسٹریم میں دوبارہ آ جائیں گے ۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.