ETV Bharat / sports

سر کا خطاب حاصل کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر - knight hudd

عالمی کپ 2019 میں انگلینڈ کو چیمپیئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر کھلاڑی بین اسٹوکس کو برطانیہ کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بین اسٹوکس
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 8:25 PM IST

عالمی کپ کے فائنل مقابلے میں انگلینڈ کی جانب سے بہترین بلے بازی کرنے اور ٹیم کو عالمی چیمپیئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے بین اسٹوکس نائٹ ہڈ کا خطاب حاصل کرنے والے سب سے کم عمر شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیں گے۔

انگلینڈ کے اس 28 سالہ کھلاڑی نے لارڈس میں کھیلے گئے عالمی کپ فائنل مقابلے میں 98 گیندوں میں 84 رنز بنائے تھے جبکہ میچ ٹائی ہونے کی صورت میں سپر اوور میں بھی 8 رنز بنائے تھے۔

بین اسٹوکس نے عالمی کپ میں اپنی بہتری کارکردگی سے سب کو متاثر کیا اور انہوں نے 465 رنز کے علاوہ 7 وکٹیں بھی لی تھیں، ان کی اس کارکردگی پر کپتان ایون مورگن نے انہیں سپر ہیومن کہا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.