ETV Bharat / sports

ورلڈ الیون اور ایشیاء الیون کے درمیان ٹی۔20 میچ اگلے سال - بنگلہ دیش

ورلڈ الیون اور ایشیاء الیون کے درمیان دو ٹی۔20 میچز پر مشتمل سیریز بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔ یہ پہلا موقع جب ورلڈ الیون اور ایشیاء الیون کا کوئی میچ بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا۔

ورلڈ الیون
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:32 PM IST

آ ئی سی سی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون اور ایشیا الیون کے درمیان پہلا میچ 18 اپریل2020 میں کھیلاجا ئے گا۔ دوسرا ٹی۔20 میچ میں 21 اپریل کوشیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کوورلڈ الیون کی ٹیم میں جدی دی جائے گی جس میں انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور آئر لینڈ کے کرکٹر شامل ہوں گے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ایشیا الیون میں ایشیامملک کے بہترین کھلاڑیوں کو ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیا جس میں ، وراٹ کوہلی،روہت شرما، شیکھردھون ،جسپریت بمراہ،ہاردپانڈیا اور محمد سمیع بھارت سے ہوں گے۔

پاکستان سے محمد عامر اور بابراعظم کو ایشیاالیون کی ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔میزبان بنگلہ دیش سے آل راؤنڈر شکیب الحسن،مشفق الرحیم اور افغانستان سے راشید خان واحد کھلاڑی ہوں گے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.