ETV Bharat / sports

'دھونی کو ورلڈ کپ اسکواڈ سے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا' - ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی

سابق اوپنر وسیم جعفر نے کہا کہ ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی اگر فٹ ہیں تو انہیں عالمی کپ ٹوئینٹی 20 کے لئے قومی ٹیم میں ضرور شامل کیا جا نا چاہئے ۔

'اگر دھونی کو ورلڈ کپ اسکواڈ سے ان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا'

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 11:21 PM IST

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی تقریبا نو ماہ سے کرکٹ سے دور ہیں۔ آئی پی ایل 2020 ملتوی ہونے سے ان کی میدان پر واپسی بھی آگے بڑھ گئی ہے۔ اس سب کے بعد بھی دھونی پر سابق کرکٹرز سے لے کر ان کے فینس کا بھروسہ بنا ہوا ہے۔

'اگر دھونی کو ورلڈ کپ اسکواڈ سے ان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا'
'اگر دھونی کو ورلڈ کپ اسکواڈ سے ان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا'

وسیم جعفر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے ایم ایس دھونی کو نظر انداز کرنا ٹیم انڈیا کے لئے اچھا نہیں ہو گا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ اس سال اکتوبر-نومبر میں منعقد ہونے والا ہے۔

وسیم جعفر کا کہنا ہے کہ اگر مہندر سنگھ دھونی فٹ اور فارم میں ہیں تو انہیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے ٹیم انڈیا میں ضرور شامل کیا جانا چاہئے۔ جعفر نے ساتھ ہی ٹیم انڈیا میں تین وکٹ کیپر بلے بازوں کو ایک ساتھ شامل کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ وسیم جعفر نے حال ہی میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے۔

وسیم جعفر نے کہا ہے کہ اگر دھونی فٹ اور فارم میں ہیں تو انہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ میرے خیال میں وہ ہندستانی کرکٹ ٹیم کے لئے انتہائی قیمتی اثاثے کی طرح ہیں۔

وہ نہ صرف وكٹ كيپنگ میں ٹیم کی طاقت بن سکتے ہیں بلکہ بیٹنگ کو بھی گہرائی دے سکتے ہیں۔ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم انڈیا میں واپسی کو لے کر بحث زوروں پر ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا دھونی ہندستانی ٹیم میں واپسی کر پائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق جعفر نے اپنے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے لکھا ہے کہ اگر دھونی فٹ رہے اور فارم میں رہے تو وہ ٹی -20 ورلڈ کپ میں ہندستانی مڈل آرڈر اور بطور وکٹ کیپر کافی اہم ہوں گے۔

دھونی کے ٹیم میں رہنے سے کے ایل راہل اور رشبھ پنت سے دباؤ ہٹےگا اور بائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر پنت کو بھی موقع مل سکتا ہے۔حال ہی میں ٹیم انڈیا کے سابق دھماکہ خیز بلے باز وریندر سہواگ نے دھونی کی ہندستانی ٹیم میں واپسی کو لے کر بڑا بیان دیا تھا۔انہوں نے گزشتہ منگل کو ایک پروگرام میں کہا تھا کہ آئی پی ایل کے 13 ویں سیزن میں اچھی کارکردگی کے بعد بھی دھونی کی ٹیم انڈیا میں واپسی ناممکن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.