ETV Bharat / sports

انڈر۔19 ورلڈکپ:بھارت کی سری لنکا کے خلاف مہم کا آغاز

چار بار کی چمپئن بھارتی کرکٹ ٹیم اتوار کو سری لنکا کے خلاف آئی سی سی انڈر -19 ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرنے اترے گی ۔

انڈر۔19 ورلڈکپ
انڈر۔19 ورلڈکپ
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 10:10 PM IST

اس کا مقصد اس بار پانچویں مرتبہ خطاب پر قبضہ کرنا ضروری ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے 13 ویں ایڈیشن میں بھی بھارتی ٹیم خطاب کی اہم دعویداروں میں شامل ہے۔

بھارت نے عالمی کپ کے لیے مضبوط تیاری کی ہے اور یہاں آنے سے پہلے اس نے جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چار ممالک کا ٹورنامنٹ جیتا تھا۔

انڈر۔19 ورلڈکپ
انڈر۔19 ورلڈکپ

بھارتی انڈر -19 ٹیم نے عالمی کپ کے اپنے پہلے پریکٹس میچ میں افغانستان کو اور زمبابوے کو تین وکٹ سے شکست دی تھی۔

باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ اتری ٹیم انڈیا کے سامنے اب اتوار کو سری لنکا کا چیلنج رہے گا۔ بھارت نے 2018 میں آسٹریلیا کو شکست دے کر چوتھی بار ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا تھا۔

آسٹریلیا تین خطاب کے ساتھ اس سے پیچھے دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان نے دو بار، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ اس خطاب تک پہنچنے والی دیگر ٹيمیں ہیں ۔

بھارت نے آئی سی سی انڈر -19 ورلڈ کپ میں اب تک کل 77 میچوں میں سے 58 جیتے ہیں اور وہ ٹورنامنٹ کی سب سے مضبوط اور کامیاب ٹیموں میں سے ایک ہے۔

لیکن بنگلہ دیش، سری لنکا، نیوزی لینڈ اور افغانستان جیسی ٹيمیں اسے چونکا سکتی ہیں جنہوں نے کبھی خطاب نہیں جیتا ہے، ایسے میں سری لنکا کے خلاف جیت سے کامیاب آغاز کرنے پر اس کو توجہ مرکوز کرنے کے لئے ہر شعبہ میں بہتر کھیل دکھانا ہوگا۔

ٹیم کے اسٹار بلے باز اور کپتان پريم گرگ کے علاوہ وکٹ کیپر بلے باز دھرو جریل ٹیم کے نائب کپتان بھی ہیں۔ حال ہی میں آئی پی ایل کی نیلامی میں اچھی کمائی کرنے والے يشسوي جیسوال کے نام 21 اننگز میں 58 کے اوسط سے 986 رنز ہیں اور موجودہ ٹورنامنٹ کے تیسرے سب سے زیادہ اسکور کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں ۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.