ETV Bharat / sports

عالمی کپ 2019 کے سرفہرست بلے باز - عالمی کپ 2019

عالمی کپ 2019 انگلینڈ اینڈ ویلز میں منعقد ہوا تھا جس میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین کانٹنے کا مقابلہ رہا لیکن خطاب انگلینڈ کے نام ہوا اس نے 44 برس بعد خطاب کی قحط سالی دور ہوئی۔

ورلڈ کپ ،2019 ویڈیو
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 11:21 PM IST

عالمی کپ 2019 میں 46 دنوں میں مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے گئے جس میں میزبان نے خطابی جیت درج کی۔

ورلڈ کپ ،2019 ویڈیو

تقریباً دیڑھ مہینے تک چلنے والے آئی سی سی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ٹائی ہو گیا تھا جس کے بعد سپر اوور کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن سپر اوور بھی ٹائی ہوگیا اور میچ میں زیادہ باؤنڈریز لگانے کی بنیاد پر انگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.