ETV Bharat / sports

سنہ 2019 میں کرکٹ کو الوداع کہنے والے کھلاڑی - شعیب ملک کی خبر

سنہ 2019 میں بہت سارے تجربہ کار کھلاڑیوں نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا، جن میں یوراج سنگھ سمیت کئی بڑے کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔

کرکٹ کو الوداع کہنے والے کھلاڑی
کرکٹ کو الوداع کہنے والے کھلاڑی
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 3:37 PM IST

رواں برس کرکٹ کی دنیا کے لیے بے حد خاص رہا، جہاں انگلینڈ پہلی بار ورلڈ چیمپیئن بنا تو وہیں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی شروعات بھی ہوئی، لیکن اس دوران کرکٹ کے بہت سے مشہور کھلاڑیوں نے بھی اس کھیل کو الوداع کہہ دیا۔ اس برس بھارت کے سکسر کنگ کے نام سے مشہور یوراج سنگھ اور جنوبی افریقہ کے تجربہ کار بلے باز ہاشم آملہ سمیت متعدد کھلاڑیوں نے کرکٹ سے سبکدوش اختیار کر لی۔ آئیے ان کھلاڑیوں پر ایک نظر ڈالیں:-
1۔ یوراج سنگھ
ٹیم انڈیا کو دوسرا ورلڈ کپ جتانے میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والے یوراج سنگھ رواں برس 10 جون کو کرکٹ سے ریٹائر ہوئے۔ اپنے 18 سالہ طویل کرکٹ کیریئر کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک یوراج سنگھ نے ون ڈے کیریئر میں 8702 رنز بنائے۔

یوراج سنگھ
یوراج سنگھ
انہوں نے 40 ون ڈے میچوں میں اپنی بیٹنگ کا بہترین مظاہرہ کیا۔ یوراج نے اپنا آخری ون ڈے 30 جون سنہ 2017 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا تھا۔2۔ ہاشم آملہجنوبی افریقہ کے شاندار اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے بھی اس برس کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔ انہوں نے 15 سالہ طویل انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر کے بعد اگست میں کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کیا تھا۔ آملہ اپنے کیریئر میں 124 ٹیسٹ، 181 ون ڈے اور 44 ٹی 20 میچ کھیل چکے ہیں۔
ہاشم آملہ
ہاشم آملہ
انہوں نے 28 جون سنہ 2019 کو سری لنکا کے خلاف اپنے کیریئر کا آخری بین الاقوامی ون ڈے میچ کھیلا۔3۔ عمران طاہراس فہرست میں اگلے کھلاڑی جنوبی افریقہ کے تجربہ کار اسپنر عمران طاہر ہیں۔ طاہر نے ورلڈ کپ سنہ 2019 کے بعد کرکٹ کو الوداع کہا۔ انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر میں 20 ٹیسٹ، 107 ون ڈے اور 38 ٹی 20 میچ کھیلے ہیں۔
عمران طاہر
عمران طاہر
4۔ جے پی ڈومنیاس برس ورلڈ کپ کے بعد جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر نے بھی کرکٹ کو الوداع کہا۔ انہوں نے اپنے بین الاقوامی کیریئر میں 46 ٹیسٹ کھیلے ہیں جس میں 2103 رنز بنائے ہیں ساتھ ہی 199 ون ڈے میچوں میں 5117 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے اپنا آخری بین الاقوامی ون ڈے میچ آسٹریلیا کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلا تھا۔
جے پی ڈومنی
جے پی ڈومنی
5۔ شعیب ملکپاکستان کے بہترین آل راؤنڈر رواں برس ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوئے۔ ملک نے اپنے ون ڈے کیریئر میں 287 میچ کھیلے ہیں، جس میں 34.56 کی اوسط سے 7534 رنز بنائے ہیں۔ ٹیسٹ کیریئر میں 35 ٹیسٹ بھی کھیلے جس میں انہوں نے 1898 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے اپنا آخری ون ڈے رواں برس 16 جون کو ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلا تھا۔
شعیب ملک
شعیب ملک
6۔ ہیملٹن مسک زادہزمبامبے کے تجربہ کار کھلاڑی ہیملٹن مسک زادہ نے بھی کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی۔ ہیملٹن مسک زادہ اس وقت زمبامبے ٹیم میں کرکٹ کے ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 38 ٹیسٹ میچوں میں 2222 رنز بنائے ہیں اور ساتھ ہی 209 ون ڈے میچوں میں 5658 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آخری ون ڈے 7 جولائی سنہ 2019 کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔
ہیملٹن مسک زادہ
ہیملٹن مسک زادہ

ثانیہ مرزا کی چار برس بعد ٹینس میں واپسی

Intro:Body:

इस साल इन दिग्गजों ने क्रिकेट को कह दिया अलविदा, जानिए इन खिलाड़ियों का कैसा रहा ये सफर

इस साल कई दिग्गज खिलाड़ियों ने क्रिकेट से संन्यास ले लिया है जिसमें युवराज सिंह समेत कई बड़े खिलाड़ियों का नाम शामिल है.

हैदराबाद : क्रिकेट जगत के लिए ये साल बेहद खास रहा, जहां इंग्लैंड पहली बार विश्व चैंपियन बना तो वहीं आईसीसी टेस्ट चैंपियनशिप की शुरूआत हुई. लेकिन इसी बीच क्रिकेट कई दिग्गज खिलाड़ियों ने इस खेल को अलविदा भी कह दिया. इस साल भारत के सिक्सर किंग के नाम से मशहूर युवराज सिंह और दक्षिण अफ्रीका के दिग्गज बल्लेबाज हाशिम आमला समेत कई खिलाड़ियों ने संन्यास ले लिया. आइए एक नजर डालते हैं इन खिलाड़ियों पर.

1. युवराज सिंह

टीम इंडिया को दूसरा विश्व कप दिलाने में सबसे अहम भूमिका निभाने वाले युवराज सिंह ने इस साल 10 जून को क्रिकेट से संन्यास लिया. अपने 18 साल के लंबे क्रिकेट करियर में सबसे बेहतरीन खिलाड़ियों में से एक युवराज ने वनडे करियर में 8702 रन बनाए. उन्होंने 40 वनडे मैचों में भी अपनी बल्लेबाजी का बेहतरीन प्रदर्शन किया. युवराज ने आखिरी वनडे मुकाबला वेस्टइंडीज के खिलाफ 30 जून 2017 को खेला था.

2. हाशिम आमला

दक्षिण अफ्रीका के शानदार ओपनिंग बल्लेबाज हाशिम अमला ने भी इसी साल क्रिकेट को अलविदा कहा. 15 साल लंबे अंतरराष्ट्रीय क्रिकेट करियर के बाद उन्होंने अगस्त में क्रिकेट से संन्यास की घोषणा की. अमला ने अपने करियर में 124 टेस्ट, 181 वनडे और 44 टी20 मैच खेले हैं. उन्होंने अपने करियर का आखिरी इंटरनेशनल वनडे मैच श्रीलंका के खिलाफ 28 जून 2019 को खेला था.

3. इमरान ताहिर

इस लिस्ट में अगले खिलाड़ी दक्षिण अफ्रीका के दिग्गज स्पिनर इमरान ताहिर हैं. ताहिर ने विश्वकप 2019 के बाद क्रिकेट को अलविदा कहा. उन्होंने अपने क्रिकेट करियर में 20 टेस्ट, 107 वनडे और 38 टी20 मैच खेले हैं.

4. जेपी डुमिनी

साउथ अफ्रीका के ऑलराउंडर ने भी इसी साल विश्वकप के बाद क्रिकेट को अलविदा कहा. उन्होंने  अपने अंतरराष्ट्रीय करियर में 46 टेस्ट खेले हैं जिसमें 2103 रन बनाए हैं साथ ही 199 वनडे मैचों में 5117 रन बनाए हैं. उन्होंने अपना आखिरी इंटरनेशनल वनडे विश्वकप में ऑस्ट्रेलिया के खिलाफ ओल्ड ट्रेफर्ड में खेला था.

5. शोएब मलिक

पाकिस्तान के बेहतरीन ऑलराउंडर ने इसी साल वनडे क्रिकेट से संन्यास लिया. मलिक ने अपने वनडे करियर में 287 मैच खेले हैं जिसमें 34.56 की औसत से 7534 रन बनाए हैं. साथ ही टेस्ट करियर में 35 टेस्ट खेले हैं जिसमें 1898 रन बनाए हैं. उन्होंने अपना आखिरी वनडे मैच इसी साल विश्वकप में भारत के खिलाफ 16 जून को खेला था.

6.  हैमिल्टन मसकजदा

जिम्बाब्वे के दिग्गज खिलाड़ी हैमिल्टन मसकजदा ने भी क्रिकेट से रिटायरमेंट ले लिया. मसकजदा इस समय जिम्बाब्वे टीम के डायरेक्टर ऑफ क्रिकेट हैं. उन्होंने उन्होंने इंटरनेशनल क्रिकेट में 38 टेस्ट मैचों में 2222 रन बनाए हैं साथ ही 209 वनडे मुकाबलों में 5658 रन बनाए हैं. उन्होंने अपने करियर का आखिरी वनडे मुकाबला आयरलैंड के खिलाफ 7 जुलाई 2019 में खेला था.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.