ETV Bharat / sports

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی نژاد آسٹریلیائی گیند باز کی بہترین کارکردگی - بھارتی نژاد آسٹریلیائی گیند باز

انڈر 19 ورلڈ کپ میں نائیجیریا کے خلاف میچ میں بھارتی نژاد آسٹریلیائی گیند باز تنویر سانگھا نے 14 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں اور آسٹریلیا کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔

tanveer sangha took five wickets to make australia win in under 19 world cup
انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی نژاد آسٹریلیائی گیند باز کی بہترین کارکردگی
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 9:41 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:12 PM IST

کاؤنٹی کلب بی فیلڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں بھارتی نژاد آسٹریلیائی گیند باز تنویر سانگھا کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے نائیجیریا کو 10 وکٹ سے شکست دی۔

گروپ بی کے اس میچ میں نائیجیریا نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کا فیصلہ کیا۔ تنویر اور بریڈلی کی شاندار گیند بازی کی وجہ سے نائیجیریا کی پوری ٹیم 30.3 اوورز میں محض61 رنز بنا سکی جس میں ایلیزا اولالے نے سب سے زیادہ 21 رنز بنائے جبکہ کوئی دوسرا بلے باز دہائی تک نہیں پہنچ سکا۔

tanveer sangha took five wickets to make australia win in under 19 world cup
انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی نژاد آسٹریلیائی گیند باز کی بہترین کارکردگی

ھدف کا تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیائی ٹیم نے محض 7.4 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے جیت حاصل کر لی جس میں سیم فیننگ نے 26 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 30 اور جیک فریزر نے 20 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 23 رنز بنائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.