ETV Bharat / sports

انگلینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ کاجارحانہ آغاز - t-20 match between south africa vs england

انگلینڈ کے سات وکٹوں کے نقصان پر205 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے جارحانہ انداز میں اپنی اننگز کا آغاز کیا۔

انگلینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ کاجارحانہ آغاز

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 7:06 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:31 AM IST

جنونی افریقہ کے کنگسمڈ اسٹیڈیم میں کلھیلے گئے دوسر ے ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کے 205 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے جارحانہ انداز میں اننگز کا آغاز کیا۔

انگلینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ کاجارحانہ آغاز
انگلینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ کاجارحانہ آغاز

آخری اطلاع موصول ہونے تک کپتان ڈی کوک نے جارحانہ انداز میں بلےبازی کرتے ہوئے 18 گیندوں پر ایک چوکے اور سات چھکوں کی مدد سے 54 رن بنا کر ناٹ آ ؤٹ ہیں۔ ان کے ساتھی بلے باز 22 گیندوں پر 26 رن بنا کر باخوبی ساتھ نبھا رہے ہیں۔

اس سے قبل جنوبی افریقہ کی دعوت پر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 204 رن بنائے۔

انگلینڈ کی جانب سے بین اسٹوکس 47 رن،رائے40 رن،جانی بیرسٹو 35 رنا ور ایون مورگن 27 رن بنا کر نمایاں اسکور ررہے ۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے لنگی اینگڈی تین وکٹ لے کرکامیاب گیند بازثابت ہوئے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:31 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.