ETV Bharat / sports

خواجہ کے دربار میں ٹیم انڈیا کی جیت کے لئے دعا

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے دربار میں ٹیم انڈیا کی کامیابی کے لئے دعا مانگی گئی۔ پورے ملک میں ورلڈ کپ کرکٹ کا خمار سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ مداح بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے اپنے اپنے طریقے سے دعائیں مانگ رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 9, 2019, 3:17 PM IST

خواجہ کے دربار میں ٹیم انڈیا کی جیت کے لئے دعا

مداحوں نے خواجہ کے دربار میں ٹیم انڈیا کی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے دعائی مانگی۔

دوپہر تین بجے ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے ۔

اسی درمیان ملک بھارت کی عوام اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعائیں بھی کر رہی ہے۔ عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں بھی ٹیم انڈیا کی کامیابی کے لیے وطن پرست کرکٹ کے چاہنے والے خاص دعا کر رہے ہیں۔

خواجہ کے دربار میں ٹیم انڈیا کی جیت کے لئے دعا

خواجہ صاحب کے دربار میں کرکٹ کے چاہنے والوں نے ٹیم انڈیا کے سیمی فائنل میں کامیاب ہونے کی دعا تو مانگی ہی ہے ساتھ ہی ورلڈ چیمپئن بننے کی بھی دعا اورٹرافی بھارت آنے کی مرادیں کی ہے۔

غور طلب ہے کہ آج کا مقابلہ ٹیم انڈیا اور نیوزی لینڈ کے بیچ ہے, ٹیم انڈیا ورلڈ کپ مقابلے میں سیمی فائنل میں ساتویں مرتبہ پہنچی ہے جب کی نیوزی لینڈ آٹھویں مرتبہ آخری چار میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہے۔

Intro:حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے دربار اجمیر میں ٹیم انڈیا کی کامیابی کے لئے دعا مانگی گئی جہاں ٹیم انڈیا کے مریدوں نے خواجہ کے دربار میں ٹیم انڈیا کی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے دعا مانگیBody:اجمیر, ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج سیمی فائنل ہے, کرکٹ کے آج کے مقابلے میں نیوزی لینڈ اور انڈیا کے بیچ مقابلہ ہوگا, دوپہر تین بجے شروع ہونے والے اس میچ میں جو ٹیم کامیاب ہوگی وہی فائنل کھیلے گی, دو مرتبہ ورلڈ کپ چیمپیئن رہی ٹیم انڈیا اپنے پورے جوش کے ساتھ آج سیمی فائنل جیتنے کے لیے شدید کوشش کرے گی, اسی درمیان اب ملک ہندوستان کی عوام اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعائیں بھی کر رہی ہے, عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں بھی ٹیم انڈیا کی کامیابی کے لیے وطن پرست کرکٹ کے چاہنے والے خاص دعا کر رہے ہیں, خواجہ صاحب کے دربار میں کرکٹ کے چاہنے والوں نے ٹیم انڈیا کے سیمی فائنل میں کامیاب ہونے کی دعا تو مانگی ہی ہے ساتھ ہی خواجہ صاحب سے ٹیم انڈیا کو ورلڈ چیمپئن بننے کی بھی دعا اور ورلڈ کپ بھارت آنے کی مرادیں کی ہے, غور طلب ہے کہ آج کا مقابلہ ٹیم انڈیا اور نیوزی لینڈ کے بیچ ہے, ٹیم انڈیا ورلڈ کپ مقابلے میں سیمی فائنل میں ساتویں مرتبہ پہنچی ہے جب کی نیوزی لینڈ آٹھویں مرتبہ سیمی فائنل مقابلے تک پہنچی ہے, ایسے میں اب ملک کے ہندوستان کی کروڑوں عوام کو امید ہے کہ ٹیم انڈیا سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچے گی اور اسی کے ساتھ فائنل مقابلہ میں کامیابی حاصل کر ورلڈ کپ ملک ہندوستان میں لائے گی

بیان,,فیروز بلوچ, کرکٹ کھلادی, راجنپور, گجرات
بیان, سید کتوں بدین سخی بولی وڈ دعاگو اجمیرConclusion:وطن پرست کرکٹ کے چاہنے والوں کو امید ہے کہ خواجہ غریب نواز انکی مرادوں کو جلد پورا کریں گے اور ٹیم انڈیا ورلڈ کپ جیت کر ہندوستان لائے گی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.