ETV Bharat / sports

کمار سنگاکارا یوں ہی نہیں بنے عظیم کھلاڑی - سری لنکا کے سابق کپتان اور وکٹ کپیر کمار سنگا کارا

سری لنکا کے سابق کپتان اور وکٹ کپیر کمار سنگا کارا کی آج 42 ویں سالگرہ ہے، آئیے جانتے ہین ان کی سالگرہ پر ان کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں۔

کمار سنگاکارا
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 6:33 PM IST

سری لنکا اور دنیا کے عظیم کرکٹ کھلاڑیوں نے شمار کئے جانے والے کمار سنگا کارا کی پیدائش 27 اکتوبر سنہ 1977 کو سری لنکا کے شہر مٹالے میں ہوئی تھی۔

سنگاکارا نے 5 جولائی سنہ 2000 میں پاکستان کے خلاف یک روزہ جبکہ اسی ماہ یعنی 20 جولائی سنہ 2000 کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ کریئر کا آغاز کیا تھا۔

سنگا کارا نے 404 یک روزہ، 134 ٹیسٹ اور 56 ٹی 20 میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے یک روزہ میچوں میں 14 ہزار 234، ٹیسٹ میں 12 ہزار 400 اور ٹی 20 میچوں میں 1382 رنز بنائے ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے بھی سب سے زیادہ شکار کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔

اپنی بہترین بلے بازی سے سنگاکارا نے سری لنکا کرکٹ کی کو نئی راہ عطا کی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کمار سنگاکارا کے نام بین الاقوامی کرکٹ میں سچن تیندولکر کے بعد سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ دج ہے، انہوں نے 404 یک روزہ میچوں میں 14 ہزار 234 جبکہ 134 ٹیسٹ میچوں میں 12 ہزار 400 رنز بنائے ہیں، جس میں ٹیسٹ میں 38 اور یک روزہ میں 25 سنچیراں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے وکٹ کی پیچھے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 482 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جو کسی بھی وکٹ کیپر کے ذریعے سب سے زیادہ ہے۔

سنگا کارا کے نام یک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل 4 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ ہے جو انہوں نے سنہ 2015 کے یک روزہ عالمی کپ میں بنائی تھی۔

جبکہ ان کے نام ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی پارٹنرشپ کا ریکارڈ بھی درج ہے، انہوں نے سنہ 2006 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 624 رنز کی پارٹنرشپ کی تھی جو عالمی ریکارڈ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.