ETV Bharat / sports

'سرفراز کو کپتانی سے ہٹا دینا چاہیے' - سرفراز احمد

پاکستان کے سابق کرکٹر اور تیز گیند باز شعیب اختر نے مطالبہ کیا کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا وقت آگیا ہے اور حارث سہیل و بابر اعظم کو موقع دیا جانا چاہیے۔

شعیب اختر
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 9:48 AM IST

عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد شعیب اختر نے ایک ویڈیو میں کہا کہ سرفراز کو ٹیم میں بطور وکٹ کیپر بلے باز شامل کیا جانا چاہیے بلکہ ٹیم کی کمان بابر اعظم اور حارث سہیل کی سونپی جانی چاہیے۔

سرفراز احمد
سرفراز احمد

اختر نے کہا کہ حارث سہیل کو یک روزہ اور ٹی 20 کا جبکہ بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا جانا چاہیے، انہوں نے عالمی کپ میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد بھی دی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم

واضح رہے کہ انگلینڈ میں منعقد عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی تھی اور ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام ہو گئی تھی، حالاںکہ پاکستانی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں مقام پر تھی جبکہ چوتھے مقام پر قابض نیوزی لینڈ کے بھی 11 پوائنٹس تھے لیکن بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں داخلہ مل گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.