ETV Bharat / sports

شین وارن راجستھان رائلز کا حوصلہ بڑھانے یو اے ای پہنچے - آسٹریلیا کے سابق اسپن گیند باز

آئی پی ایل ٹیم راجستھان رائلز کے برانڈ ایمبسڈر اور مینٹر آسٹریلیا کے شین وارن اپنی ٹیم کا جوش بڑھانے کے لبے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گئے ہیں جہاں آئی پی ایل کا 13 واں ایڈیشن کھیلا جارہا ہے۔

Shane Warren arrives in UAE to boost Rajasthan Royals
شین وارن راجستھان رائلز کا حوصلہ بڑھانے یو اے ای پہنچے
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 9:13 PM IST

راجستھان رائلز نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وارن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں اور اس وقت وہ قرنطینہ میں ہیں۔ راجستھان کی ٹیم آئی پی ایل میں پہلا میچ چنئی سپر کنگز سے جیت چکی ہے اور اس کا دوسرا میچ اتوار کے روز کنگز الیون پنجاب سے ہونا ہے۔

سابق آسٹریلیائی لیگ اسپنر وارن کی کپتانی میں ، راجستھان نے 2008 میں پہلا آئی پی ایل جیتا تھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.