ETV Bharat / sports

سچن آئی سی سی ہال آف فیم میں - london

سابق بھارتی سلامی بلے باز سچن رمیش تندولکر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ہال آف فیم میں شامل کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے یہ چھٹے بھارتی کرکٹر بن گئے ہیں۔

بھارتی سلامی بلے باز سچن رمیش تندولکر
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 11:18 AM IST

سچن تندلکر کے علاوہ جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ایلن ڈونلڈ اور آسٹریلیا کی سابق تیز گیند باز کیتھرین فیٹز پیٹرک کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر
بھارتی کرکٹر بشن سنگ بیدی، کپل دیو، سنیل گاوسکر، انل کمبلے اور راہل دراوڑ کے بعد ماسٹر بلاسٹر سچن تندلکر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔ 16 سال کی عمر میں کرکٹ کی دنیا مین قدم رکھنے والے سچن رمیش تندلکر 100 سینچری بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے ٹیسٹ میں 51 اور یک روزہ میں 49 سینچری بنائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سب سے زیادہ ٹیسٹ میں رنز کا ریکارڈ بھی سچن کے نام ہے۔ 200 ٹیسٹ میچوں کی 329 اننگز میں 15921 رنز بنائیں ہیں۔ جس میں سب سے بڑا اسکور 248 کا ہے۔وہیں یک روزہ میں 18426 رنز بنائیں ہیں جس میں انکا بڑا اسکور 200 رنز کا ہے۔ انھوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 34357 رنز بنائیں ہیں۔ اس فہرست میں دوسرا نام سری لنکا کے کمار سنگاکارا ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.