ETV Bharat / sports

روٹرڈیم اولین ٹی۔10 یورلین کرکٹ لیگ چمپین - خطاب

وی او سی روٹرڈیم نے اپنروں کی ریکارڈ ساز شراکت داری کی بد ولت جرمن کلب فینڈروف کو 101 رنوں سے شکست دے کر پہلا یورپین کرکٹ لیگ کا خطاب پر قبضہ کرلیا ہے۔

روٹرڈیم اولین ٹی۔10 یورلین کرکٹ لیگ چمپین
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 3:30 PM IST

وی او سی روٹر ڈیم نے اسکوٹ ایڈورڈس کی غیرمفتوح 137 رن اور میکس او ڈوڈ 74 رنوں کی ناٹ آؤٹ اننگز کی بد ولت جرمن کلب کو 101 رنوں سے شکست دے کر اولین ٹی۔10 یورپین لیگ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔

یورپین کرکٹ لیگ دنیا ئے کرکٹ میں تیزسے مقبول ہونے ہورہی ہے۔ یورپین میں کھیلے گیے ٹی۔10 ٹورنامنٹ میں جولائی میں پورے پورپ میں سب سے زیادہ دکھنے جانے والا مقابلہ ہے۔

روٹرڈیم اولین ٹی۔10 یورلین کرکٹ لیگ چمپین

خطابی معر کہ میں وی او سی روٹرڈیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اووروں میں بغیر کسی نقصان کے 222 رن بنائے۔ اوپنراسکوٹ ایڈورڈس نے 39 گیندوں پر 139 رنوں کی ریکارڈ اننگز کھیلی ۔

اس کے علاوہ میکس او دوڈ محض 25 گیندوں پر 74 رنوں کی شاندار اننگز کھیلی۔

دونوں اپنرز کے جارحانہ بلے بازی نے جرمن کلب فینڈروف کے گیندبازوں کی نیندیں اڑادی۔

جواب میں فینڈ روف کی پوری ٹیم 136 رنوں پر آ ل آ ؤٹ ہوگئی۔روٹر ڈیم کے گیندبازوں نے عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کیا اور حریف بلےبازوں کو کھل کرکھیلنے کو موقع نہیں دیا ۔

یورپ کے باشندوں نے بھی کرکٹ کو ہاتھوں ہاتھ لیا ہے۔ ایک شخص نے کہاکہ کرکٹ دکھنے کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ بہت مزہ آ یا ہے۔ امید کر تا ہوں کہ پورے یورپ میں کرکٹ فٹبال کے بعد دوسرا پسندیدہ کھیل بن جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.