ETV Bharat / sports

جموں و کشمیر کی چار وکٹوں سے جیت - جموں وکشمیر نے چھ وکٹ پر 205 رن بنا کر اڑیسہ کو

سوریانش رانا اور عبدالصمد کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جموں کشمیر نے اڑیسہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری جیت درج کی۔

جموں و کشمیر کی چار وکٹوں سے جیت
جموں و کشمیر کی چار وکٹوں سے جیت
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 9:58 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:10 PM IST

اوپنر سوريانش رانا کے 69 اور عبدالصمد کے ناقابل شکست 30 رنز سے جموں وکشمیر نے چھ وکٹ پر 205 رن بنا کر اڑیسہ کو گروپ سی میچ میں چار وکٹ سے شکست دے کر چھ پوائنٹس حاصل کئے۔

جموں و کشمیر کی چھ میچوں میں پانچویں جیت ہے اور 32 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں چوٹی پر آ گیا ہے۔

چھتیس گڑھ اننگز سے جیتا

چھتیس گڑھ نے گروپ سی میچ میں تریپورہ کو اننگز اور 28 رنز سے شکست دی۔

تریپورہ نے 53 اور 144 رن بنائے جبکہ چھتیس گڑھ نے 225 رن بنائے۔چھتیس گڑھ کی چھ میچوں میں یہ دوسری جیت ہے۔

پڈوچیری نے اروناچل کو شکست دی
پڈوچیري نے اروناچل پردیش کو پلیٹ گروپ میچ میں 296 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر چھ پوائنٹس حاصل کئے۔

پڈوچیری نے 209 اور 351 رن بنائے جبکہ اروناچل کی ٹیم 192 اور 72 رنز ہی بنا سكي۔

ونے کمار نے 25 رن پر پانچ وکٹ لئے۔ پڈوچیري کی چھ میچوں میں یہ پانچویں جیت ہے اور وہ 33 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.