ETV Bharat / sports

پنجاب کے خلاف بنگال 138 رنوں پر آل آ ؤٹ - پنجاب کے پٹیالہ کے دھرو پنڈواسٹیڈیم

ونئے اندر موہن بگان کی غیعرمعمولی گینابازی کی بدولت پنجاب نے بنگال کو پہلی اننگز میں محض 138 رنوں پر آ ل آؤٹ کرکے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔

پنجاب کے خلاف بنگال 138 رنوں پر آل آ ؤٹ
پنجاب کے خلاف بنگال 138 رنوں پر آل آ ؤٹ
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 9:15 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:29 AM IST

پہلے دن کاکھیل ختم ہونے تک پنجاب نے اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 93 رن بنا لئے ہیں لیکن وہ اب مہمان ٹیم سے 45 رنوں پیچھے ہے۔

پنجاب کے خلاف بنگال 138 رنوں پر آل آ ؤٹ
پنجاب کے خلاف بنگال 138 رنوں پر آل آ ؤٹ

پنجاب کی جانب سے آر مارواحا (48 رن)،ابھیجیت گرگ(14رن) اور لامبا (ایک رن ) بنا کر آ ؤٹ ہوئے ۔کپتان مندیپ سنگھ 29 رنوں پر ناٹ آ ؤٹ ہیں۔

بنگال کی جانب سے شہباز احمد کو دو وکٹ جبکہ آکا ش دیپ کو ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل پنجاب کے پٹیالہ کے دھرو پنڈواسٹیڈیم میں رنجی ٹرافی ایلیٹ گروپ اے میں کھیلے جارہے ایک اہم میچ میں بنگال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بنگال ٹیم کی کی شروعات اچھی نہ رہی اور وقفہ وقفہ سے وکٹیں گنواتی رہی ۔بنگال کی جانب سے منوج تیواری 73 رنوں کی غیر مفتوح اننگز کھیلی ۔

پنجاب کے خلاف بنگال 138 رنوں پر آل آ ؤٹ
پنجاب کے خلاف بنگال 138 رنوں پر آل آ ؤٹ

ان کے علاوہ سریوتس گوسوامی(19 رن)،ابھیمنو رمن(14رن)اور نندی(11رن) بنا ئے ۔ اس کے علاوہ دیگر بلے باز خاطر خواہ اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ۔

پنجاب کی جانب سے ونئے اندر موہن چودھری نے 54 رن دے کر چھ وکٹ حاصل کرکے سب سے کامیاب گیند باز ثابت ہوئے۔ اس کے علاوہ بلتیج سنگھ کو تین اور کرشنن الانگ کو ایک وکٹ ملا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.