ETV Bharat / sports

بنگال 332 رنوں پر آل آؤٹ - انستوپ مجمدار کی 157رن اورشہباز احمد کی 82 رنوں کی شاندار اننگز

انستوپ مجمدار کی 157رن اورشہباز احمد کی 82 رنوں کی شاندار اننگز کی باوجود بنگال کی پہلی اننگز 336 رنوں پر سمٹ گئی۔ جواب میں دوسرے دن کاکھیل ختم ہونے تک اڈیشہ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 151 رن بنا لئے ہیں۔

بنگال 332 رنوں  پر آل آ ؤٹ
بنگال 332 رنوں پر آل آ ؤٹ
author img

By

Published : Feb 21, 2020, 6:39 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:31 AM IST

رنجی ٹرافی کے دوسرے کوارٹرفائنل کے دوسرے دن انستوپ مجمدار کی 157رن اورشہباز احمد کی 82 رنوں کی شاندار اننگز کی باوجود بنگال کی پہلی اننگز 332 رنوں پر سمٹ گئی۔ جواب میں دوسرے دن کاکھیل ختم ہونے تک اڈیشہ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 151 رن بنا لئے ہیں۔

اڈیشہ کی جانب سے دیباسیش سامنترا68 رن اور شانتانو مشرا 62 رنوں کے ساتھ ٹاپ اسکورررہے۔ اس کے علاوہ سرانگا پانچ رن اور پدار بغیر کھاتہ کھولے جلد پویلین لوٹ گئے۔

دوسرے دن کے اختتام تک اڈیشہ نے 67.1 اوورز چار وکٹوں کے نقصان پر 151 رن بنا لئے ہیں لیکن وہ بھی 181 رنوں کےخسارے میں ہے۔

بنگال کی جانب سے نیل کانتا داس کو دوجبکہ شہباز احمد اور ایشان پورل کو ایک ایک وکٹ ملا۔

بنگال 332 رنوں  پر آل آ ؤٹ
بنگال 332 رنوں پر آل آ ؤٹ

اڈیشہ کے ٹینگی کے ڈریمس گراؤنڈ میں کھیلے جارہے رنجی ٹرافی کے کوراٹرفائنل کے پہلے دن بنگال کے کپتان ابھیمنو ایشورن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس سے قبل بنگال نے اپنے کل کے اسکور چھ وکٹوں کے نقصان پر 308 رنوں سے آ گے کھیلتے ہوئےمحض 26 رن جوڑ کرآل آؤٹ ہوگئی ۔

ابتدائی مرحلے میں بنگال کے کپتان کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوسکا اور 50 رنوں کے اندر ہی پانچ اہم بلے باز پویلین لوٹ گئے۔

کستو گھوش(پانچ رن)،ابھیمنو ایشورن(سات رن)،ابھمنو رمن(ایک رن)،اسیش نندی(24 رن)اور منوج تیوری(چار رن)اور سریوتس گوسوامی(35 رن)بنا کر جلد ہی پویلین لوٹ گئے ۔

اس کے بعد انستوپ مجمدار اور شہبازاحمد نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلتے ہوئے بنگال کو بحران سے نکالا۔

انستوپ مجمدار239 گیندوں پر 22 چوکوں کی مدد سے 157 رن بناکر آ ؤٹ ہوئے ۔ آل راؤنڈرشہبازاحمد اپنے کل کے اسکور82 رنوں میں کچھ بھی اضافہ نہیں کرسکے اورپردھان کی گیند پر بولڈ ہوگئے ۔

بنگال کی پوری ٹیم 95.5 اوورز میں 332 رن بنا کر آل آ ؤٹ ہوگئی۔

اڈیشہ کی جانب سے موہنتی کو چار،ایس بی پردھان کوتین،پریت کنور سنگھ کو دو جبکہ پردھان کو ایک وکٹ ملا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.