ETV Bharat / sports

راہل ڈریویڈ کی 48 ویں سالگرہ، سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد - ارجن ایوارڈ

وی وی لکشمن نے ٹویٹ میں لکھا 'میں نے ڈریویڈ کے ساتھ کافی یادگار لمحے گذاریں ہیں۔ میری طرف سے انہیں سالگرہ مبارک، ان کا نیا سال اچھا گرزے'۔

راہل دریویڈ ک
راہل دریویڈ ک
author img

By

Published : Jan 11, 2021, 1:12 PM IST

راہل ڈریوڈ پیر کے روز 48 برس کے ہو گئے ہیں۔ اس بیچ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک وال بنائی گئی، جس کے ذریعے سبھی مداحوں نے ڈریویڈ کو مبارکباد پیش کی۔ سابق کرکٹ کھلاڑی وی وی ایس لکشمن نے کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا 'میرے دوست کو جنم دن مبارک'۔

لکشمن نے ٹویٹ میں لکھا 'میں نے ڈریویڈ کے ساتھ کافی یادگار لمحے گذارے ہیں۔ میری طرف سے انہیں سالگرہ مبارک، ان کا نیا سال اچھا گرزے'۔

  • Warm birthday wishes to a special friend with whom I shared a lot of wonderful memories and who continues to inspire us. Wishing you a very special birthday and a wonderful year ahead Rahul. pic.twitter.com/S3hWufvD9r

    — VVS Laxman (@VVSLaxman281) January 11, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں عرفان پٹھان نے لکھا 'ایک عظم آدمی کو عظیم سالگرہ مبارک'۔

مشہور کھلاڑی ویریندر سہواگ اپنے ایک الگ انداز میں لکھتے ہیں 'کہتے ہیں دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ دیوار کے کان تو ہیں ہی، جو سب کو اچھے سے سنتے ہیں، بلکہ بہت ساف من بھی ہے۔ اب ہمارے پاس ایک وال ہے، ہمارے پاس سب کچھ ہے، جنم دن مبارک راہل ڈریویڈ، آپ جو بھی کریں، اللہ کرے کامیاب ہوں'۔

  • Kehte hain Deewaaron ke bhi kaan hote hain. Yeh deewar ke kaan toh hain hi jo sabko achhe se sunte hain, balki bahut saaf hriday aur mann bhi hai. When we had the Wall, we had it All. #HappyBirthdayRahulDravid , wish you fulfillment in all that you do. pic.twitter.com/DbV6VPUzPh

    — Virender Sehwag (@virendersehwag) January 11, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ڈریوڈ کے بارے میں کچھ دلچسپ اعدادوشمار پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔ وہیں بی سی سی آئی نے ایک تویٹ میں لکھا 'سابق بھارتی کھلاڑی اور زبردست بلے بار کو جنم دن مبارک'۔

  • 509 international caps🧢
    24,208 international runs🏏
    48 international tons 👍
    Most catches (210) in Tests 👌
    Over 10,000 runs in both Tests & ODIs 👏

    Wishing Rahul Dravid - former India captain & one of the finest batsmen to have ever graced the game - a very Happy Birthday 🎂👏 pic.twitter.com/X2E181x5jK

    — BCCI (@BCCI) January 11, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ راہل ڈریوڈ کو سنہ 2004 میں آئی سی سی کرکٹر آف دا ایئر کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔

سابق بھارتی کپتان راہل ڈریویڈ موجودہ وقت میں بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کے سربراہ ہیں۔ انہیں سنہ 1998 میں ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا، اس کے بعد سنہ 2004 میں پدم شری اور سنہ 2013 میں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.