ETV Bharat / sports

سینتالیس سال کے ہوئے 'دی گریٹ وال' راہل دراوڈ - راہل نے 12 سال کی عمر سے ہی کرکٹ کھیلنا شروع کر دیا تھا

راہل دراوڈ 11 جنوری 1973 کو مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ بھلے ہی اندور میں پیدا ہوئے لیکن وہ ایک مراٹھی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی پیدائش کے چند روز بعد ہی ان کا خاندان بینگلورو منتقل ہو گیا تھا۔

47 سال کے ہوئے 'دی گریٹ وال' راہل ڈراوڈ
47 سال کے ہوئے 'دی گریٹ وال' راہل ڈراوڈ
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 1:48 PM IST

راہل نے 12 سال کی عمر سے ہی کرکٹ کھیلنا شروع کر دیا تھا۔ راہل انڈر 15 ، 17 اور 19 میں کرناٹک کے لئے کھیلتے تھے۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں بہت نام کمایا لیکن یک روزہ کرکٹ میں اپنی جگہ بنانے کے لئے بہت جدوجہد کرنی پڑی تھی۔

47 سال کے ہوئے 'دی گریٹ وال' راہل ڈراوڈ
47 سال کے ہوئے 'دی گریٹ وال' راہل ڈراوڈ

انہوں نے اپنا یک روزہ ڈیبیو سنہ 1996 میں کیا۔سنہ 1998 کے اختتام تک انہوں نے 65 ون ڈے میں صرف 1700 رنز بنائے تھے۔ تاہم ، 1998-99 میں نیوزی لینڈ دورے میں ایک وقت آیا جس نے ان کی زندگی بدل دی۔

ڈراوڈ نے 344 یک روزہ میچز میں مجموعی طور پر 10889 رنز بنائے ہیں، جن میں 12 سنچری اور 83 نصف سنچری شامل ہیں۔ صرف یہی نہیں ، ڈراوڈ سچن تندولکر اور برائن لارا کے بعد ٹیسٹ اور ون ڈے میں 10000 سے زیادہ رنز بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن ہیں۔

ڈریوڈ نے اپنا آخری ون ڈے سنہ 2011 میں کارڈف میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا اور اپنا آخری ٹیسٹ میچ سنہ 2012 میں آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلا تھا۔

راہول دراوڈ کو ارجن ایوارڈ ، پدم شری اور پدم بھوشن سے نوازا گیا ہے۔

Intro:Body:

Happy B'day: इस वजह से द्रविड़ का नाम पड़ा था 'जैमी', वनडे टीम में जगह बनाने के लिए करना पड़ा था संघर्ष

हैदराबाद : भारतीय क्रिकेट टीम के 'द ग्रेट वॉल' पूर्व बल्लेबाज राहुल द्रविड़ आज अपना 47वां जन्मदिन मना रहे हैं. द ग्रेट वॉल राहुल को जैमी, मिस्टर डिपेंडेबल और जेंटलमैन के नाम से भी जाना जाता है. आपको बता दें कि मध्यप्रदेश के इंदौर में 11 जनवरी 1973 में हुआ था. उनका जन्म भले ही इंदौर में हुआ को लेकिन वे मराठी हैं. और उनके जन्म के कुछ दिनों के बाद उनका परिवार बेंगलुरू में शिफ्ट हो गया था.

राहुल 12 साल की उम्र से क्रिकेट खेलने लगे थे. राहुल अंडर 15, 17 और 19 में कर्नाटक के लिए खेलते थे. टेस्ट क्रिकेट में उन्होंने खूब नाम कमाया लेकिन वनडे क्रिकेट में अपनी जगह बनाने के लिए काफी संघर्ष करना पड़ा था. साल 1996 में उनका वनडे डेब्यू हुआ था, 1998 के अंत तक उन्होंने 65 वनडे में केवल 1700 रन ही बनाए थे. हालांकि एक दौर 1998-99 में न्यूजीलैंड टूर में ऐसा आया जिसने उनकी जिंदगी बदल दी.

द्रविड़ ने 344 वनडे मैचों में कुल 10889 रन बनाए हैं, इसमें 12 शतक और 83 अर्धशतक शामिल हैं. इतना ही नहीं, सचिन तेंदुलकर और ब्रायन लारा के बाद द्रविड़ ऐसे तीसरे खिलाड़ी रहे जिन्होंने टेस्ट और वनडे में 10,000 से ज्यादा रन बनाए.

फिर साल 2004 में उन्होंने बांग्लादेश के खिलाफ शतक जड़कर सभी टेस्ट प्लेइंग नेशन के खिलाफ सेंचुरी लगाने वाले पहले बल्लेबाज बन गए. द्रविड़ अपनी 286 टेस्ट पारियों में कभी भी गोल्डन डक पर आउट नहीं हुए. खेले गए 164 टेस्ट मैंचों में द्रविड़ ने कुल 13,288 रन बनाए, जिसमें 36 सेंचुरी और 63 हाफ सेंचुरी शामिल हैं.

द्रविड़ ने अपना आखिरी वनडे मैच कार्डिफ में इंग्लैंड के खिलाफ साल 2011 में खेला था और अपना आखिरी टेस्ट मैच साल 2012 में ऑस्ट्रेलिया के खिलाफ एडिलेड में खेला और फिर उन्होंने अंतरराष्ट्रीय क्रिकेट के सभी फॉर्मेट से संन्यास ले लिया था. राहुल द्रविड़ को अर्जुन अवॉर्ड, पद्मश्री और पद्मभूषण से नवाजा जा चुका है.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.