ETV Bharat / sports

کل سے پی ایس ایل کے سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز

پاکستان سپر لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، لیگ مقابلوں کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان سپر لیگ اب سیمی فائنل مقابلوں کے لیے تیار ہے۔

کل سے پی ایس ایل
کل سے پی ایس ایل
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 12:39 PM IST

پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل کے مقابلے 17 اور 18 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔ ان مقابلوں کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ پوری طرح سے تیار ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ کے زیادہ تر میچ منسوخ کیے جا چکے ہیں لیکن پی ایس ایل نے میچز کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کوورونا کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام میچز خالی اسٹیڈیم میں کرائے جا رہے ہیں۔

پی ایس ایل کا پہلا سیمی فائنل ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ میں بیرون ممالک کے کئی کھلای بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کورونا کے پیش نظر بیرون ممالک کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ پی ایس ایل چھوڑ کر وطن واپس جانا چاہتے ہیں تو جا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.