ETV Bharat / sports

پولارڈ پر جرمانہ عائد - keron pollard

گزشتہ شب کھیلے جانے والے آئی پی ایل کے فائنل مقابلے میں ممبئی انڈیئنز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔

پولارڈ پر جرمانہ عائد
author img

By

Published : May 13, 2019, 2:20 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں ممبئی انڈیئنز نے چنئی سپر کنگز کو 1 رن سے شکست دی لیکن یہ خوشی اس وقت ماند پڑ گئی جب ٹیم کے بلے باز پولارڈ پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

کیرون پولارڈ نے میچ میں ممبئی کی جانب سے سب سے زیادہ 41 رنز بنائے تھے اور ان کی اسی اننگ کی بدولت ممبئی انڈیئنز نے 149 رنز بنائے تھے۔

پولارڈ پر جرمانہ عائد
پولارڈ پر جرمانہ عائد

دراصل ممبئی انڈیئنز میچ میں انتہائی خراب حالت میں تھا اور پولارڈ کے کندھوں پر ٹیم کی نیا پار کر کے باعزت اسکور تک پہنچانے کی ذمہ داری تھی۔

پولارڈ پر جرمانہ عائد
پولارڈ پر جرمانہ عائد

اننگ کا آخری اوور چینئی کے گیندباز ڈوین براؤ ڈال رہے تھے اوور کی تیسری گیند پر امپائر نے وائڈ بال نہیں دی جس پر پولارڈ غصہ ہوگئے اور امپائر سے بحث کر بیٹھے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.