ETV Bharat / sports

کھلاڑی ذہنی طور پر تھک چکے ہیں:جیک کیلس - کھلاڑی

آ ئی پی ایل 2019میں مسلسل شکست کے بعد کولکاتا نائٹ رائڈرس کے کوچ جیک کیلس کاکہنا ہے کہ کھلاڑی ذہنی طور سے تھک چکے ہیں جس کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کھلاڑی ذہنی طور پر تھک چکے ہیں:جیک کیلس
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 12:40 PM IST

ایڈن گارڈن میں کھیلے گئےمیچ میں چنئی سپر کنگس کے خلاف کولکاتانائٹ رائڈرس کے خلاف 5وکٹوں سے شکست کا سامناکرنا پڑاتھا۔
کے کے آ ر کے کوچ جیک کیلس نے کہاکہ وراٹ کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف میدان میں اترنے سے قبل کھکلاڑی کو ذہنی تھکاوٹ کو دور کرنے کےلیے فیملی سے ملنے کی اجازت دی گئی ہے۔

کھلاڑی اپنی فیملی کے ساتھ چند لمحات گزارنے کے بعد تروتازہ محسوس کر یں گے اور را ئل چیلبجربنگلورو کے خلاف نئے جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
سابق جنوبی افریقی آ ل رایوؤنڈر کے مطابق کھلاڑی مسلسل میچ کھیل رہے جس سے انہیں تھکاوٹ کے شکار ہو گئے ہیں۔کھلاڑی کو بریک کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ شب ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے آ ئی پی ایل کے 29م ویں میچ میں کرس لن کی 82 رنوں کی اننگز کی بد ولت پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے آ ٹھ وکٹوں کےنقصان پر 161رن بنائے ۔ جواب میں چنئی سپر کنگس نےپانچ وکٹوں کے نقصان پر 162رن بنا کر میچ جیت لیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.