ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کل - نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کل

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ کل سے پرتھ گراؤنڈ میں کھیلاجائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کھیلاجائے گا۔

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کل

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 11:43 PM IST

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کلجمعرات سے پرتھ میں شروع ہوگا۔

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں پہلے ہی آسٹریلیا پہنچ چکی ہے۔

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کل
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کل

انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم کا حوصلہ بلند ہے اور مزیبان آسٹریلیا کواس کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینے کے لیے پرُعزم ہے۔

دوسری طرف آسٹریلیا نے پاکستان کو اپنے ہوم گراؤنڈ میں ٹسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کووائٹ واپس کرنے کے لیے پرُعزم ہے ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) جمعرات سے 16 دسمبر تک پرتھ گراؤنڈ میں کھیلا جا ئے گا۔

اس کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

ہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز 13 جنوری سے شروع ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.