ETV Bharat / sports

لابسنگے کی لگاتار تیسری سنچری

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 11:21 PM IST

مارکوس لابسنگے کی مسلسل تیسری ٹسٹ سنچری کی بد ولت آسٹریلیا نے نیوزی کینڈ کے خلاف پرتھ میں کھیلے جارہے پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن چار وکٹوں کے نقصان پر 248 رن بنا لیے ۔

لابسنگے کی لگاتار تیسری سنچری
لابسنگے کی لگاتار تیسری سنچری

پرتھ میں کھیلے جارہے پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن آسٹریلیا کے کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اوپنینگ بلے باز ڈیوڈ وارنر اور جوئس برنس نے اننگز کی شروعات کی۔ جوس برنس نورن بناکر گرینڈ ہوم کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گیے۔

ڈیوڈوارنر 43 رنوں کی اننگز کھیلنے کے بعد نیل وانگر کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگیے ۔

اسٹیون اسمتھ(43رن) اور میتھوز ویڈ(12رن) بناکر یولین لوٹ گیے۔دوسرے اینڈ سے مارکوس لابسنگے نے شاندار بلے بازی کامظاہرہ جاری رکھا اور مسلسل تیسری ٹسٹ سنچری مکمل کی۔

لابسنگے 110رن بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ان کے ساتھ ٹرئیوس ہیڈ20 رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔ مارکوس لابسنگے کی تین ٹسٹ میچوں کی سنچری میں مسلسل تیسری سنچری ہے۔

آسٹریلیا نے پہلے دن کے اختتام پر چار وکٹوں کے نقصان پر 248 رن بنالیے ہیں۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے نیل وانگرکو دوجبکہ ٹم ساؤتھی اور گرینڈہوم کو ایک ایک وکٹ ملا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.