ETV Bharat / sports

آئی پی ایل کے انعقاد پر پیٹ مننز کا رد عمل - پیٹ کمنز ناظرین کے بغیر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لئے تیار

کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے انعقاد سے متعلق شکوک کے درمیان آسٹریلیا کے تیز گیند باز پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ وہ ناظرین کے بغیر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لئے تیار ہیں۔

پیٹ کمنز ناظرین کے بغیر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لئے تیار

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:00 PM IST

کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے آئی پی ایل کو 15 اپریل تک ملتوی کیا گیا تھا۔ لیکن ملک میں کورونا سے پیدا ہوئے حالات نہ سدھرنے کی وجہ سے اور لاک ڈاؤن بڑھنے کے خدشہ کے درمیان اس کے انعقاد پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔

پیٹ کمنز ناظرین کے بغیر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لئے تیار
پیٹ کمنز ناظرین کے بغیر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لئے تیار

آسٹریلیا کے فاسٹ بالرپیٹ کمنز کو وزڈن نے سال کے پانچ کرکٹرز میں شامل کیا ہے۔ 2019 دسمبر میں آئی پی ایل کے لئے ہوئی نیلامی میں آسٹریلیا کے تیز گیند باز پیٹ کمنز 15.5 کروڑ روپے میں کولکاتہ نے خریدا تھا۔ جو آئی پی ایل کی تاریخ میں کسی غیر ملکی کھلاڑی کے لئے آج تک کی سب سے بڑی رقم ہے۔

حکومت ہند نے کورونا کی وجہ سےغیر ملکیوں کے ملک میں آنے پر پابندی عائد کی ہے اور ایسے میں دوسرے ملک کے کھلاڑیوں کا آئی پی ایل میں کھیلنا ناممکن ہے۔

ناظرین کے بغیر کھیلنے پر کمنز نے کہا کہ جی ہاں، میں اس کے لئے تیار ہوں اور ہمیں ایسے بڑے ٹورنامنٹ کو محفوظ حالات میں منعقد کرنے پر غور کرنا چاہئے۔ سب کے لئے پہلی ترجیح سیکورٹی ہے لیکن حالات معمول پر لانا بھی انتہائی ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسے منعقد کرنے کے لئے توازن قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر ناظرین کے بغیر یہ کرائے جا سکتے ہیں تو میں امید کرتا ہوں کہ یہ کیا جانا چاہئے اور لوگ اسے گھر بیٹھ کر ٹی وی پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

غورطلب ہے کہ آئی پی ایل 29 مارچ سے شروع ہونا تھا لیکن کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے اسے 15 اپریل تک ملتوی کیا گیا تھا۔ ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) مسلسل حالات پر نظر بنائے ہوئے ہے اور 15 اپریل کی مدت بھی ختم ہونے کو ہے۔ اگرچہ بورڈ نے اب تک اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.