ETV Bharat / sports

ملتان سلطانس کی چھ وکٹوں سےجیت

سہیل تنویر کی عمدہ بالنگ کی بدولت ملتان سلطانس نے پشاور زولمی زلمی کوچھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

ملتان سلطانس کی چھ وکٹوں سےجیت
ملتان سلطانس کی چھ وکٹوں سےجیت
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 11:56 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:00 PM IST

اس جیت کے ساتھ ملتان سلطانس تین میچوں میں دوجیت اور ایک ہار کی بدولت چار پوائنٹ کے ساتھ پاکستان سپرلیگ کے پوائنٹ ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی۔

ملتان سلطانس کی چھ وکٹوں سےجیت
ملتان سلطانس کی چھ وکٹوں سےجیت

پشاورزلمی کے 123رنوں کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانس نے 14.5 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر124 رن بنا میچ جیت لیا۔

ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانس کی شروعات مایوس کن رہی اور 50 رنوں کے اندر ہی چار اہم بلے باز آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ جیمس وونس (5رن)،معین علی(2رن) ۔شان مسعود (آٹھ رن)اورذیشان اشرف(12 رن)بنا کر آ ؤٹ ہوئے۔

اس کے بعد روری رسوواناٹ آ ؤٹ49 رن اورخوش دل شاہ 43 رن بنا کر ناٹ آ ؤٹ رہے۔

پشاور زولمی کی جانب سے وہاب ریاض کو دوجبکہ حسن علی اور راحت علی کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل ملتان کرکٹ اسٹیڈئم میں کھیلے پاکستان پسرلیگ کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانس کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاورزولمی مقررہ 20 اوورز میں 123 رن بنا کر آ ل آ ؤٹ ہوگئی۔

پشاور کی جانب سے حیدرعلی(47رن)،ڈؤسن (22رن)اوت کامران اکمل (15 رن)بنائے۔

ملتان سلطانس کی جانب سے سہیل تنویر کوچار،محمد عرفان اور محمد الیاس کو دودوجبکہ شاہدافریدی اور عمران طاہر کو ایک ایک وکٹ ملا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.