ETV Bharat / sports

محمد حفیظ کی گیند بازی مشکوک، پابندی عائد

پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کی گیند بازی ایکشن مشکوک پایا گیا ہے۔ اس کے بعد حفیظ پر بالنگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 11:05 AM IST

پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ
پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ

پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کی گیند بازی ایکشن ایک بار پھر مشکوک پایا گیا ہے، جس کی وجہ سے انہیں انگلینڈ کرکٹ کے ہوم یونٹس میں بالنگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

کرکٹ ویب سائٹس کی ایک رپورٹ کے مطابق آف اسپنر حفیظ کا ایکشن آسٹریلیا میں کھیلے گئے ایک کاؤنٹی میچ کے دوران مشکوک پایا گیا۔

اس پر پابندی کا فیصلہ فیلڈ امپائروں کی جانب سے شکایت کی آزادانہ تحقیقات کے بعد کیا گیا۔ وہ اپنے ایکشن میں بہتری لانے کے بعد دوبارہ نظرثانی کی درخواست کر سکتے ہیں۔

محمد حفیظ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان ٹیم کا حصہ تھے۔ ورلڈ کپ کے بعد سے وہ کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلے ہیں۔

ثانیہ مرزا کی چار برس بعد ٹینس میں واپسی

Intro:Body:

ss

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.