ETV Bharat / sports

آج ہی کے دن سچن نے تاریخ رقم کی تھی - ایشیا کپ ٹورنامنٹ

معروف سابق کرکٹر سچن تیندولکر نے 16 مارچ سنہ 2012 کو سویں سنچری اسکور کرکے دنیائے کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی تھی۔

بنگلہ دیش کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں یہ کارنامہ انجام دیا

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 1:17 PM IST

16 مارچ سنہ 2012 کو ماسٹر بلاسٹر سچن تیندولکر نے وہ کارنامہ انجام دیا تھا جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اسی تاریخ کو سچن نے اپنے کرکٹ کیرئر کی سویں سینچری اسکور کرکے تاریخ رقم کردی تھی۔

سنچری اسکور کرکے دنیائے کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی تھی

حالانکہ سچن تیندولکر کو 99 ویں سنچری سے 100 سنچری مکمل کرنے میں تقریباً ایک برس کا وقت لگ گیا تھا۔

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے دوران سچن تیندولکر نے بنگلہ دیش کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف 114 رنوں کی شاندار اننگ کھیل کر یہ تاریخ اپنے نام درج کرائی تھی۔

سچن نے اپنے کرکٹ کیرئر کی سویں سینچری اسکور کی تھی

سچن تیندولکر کا یک روزہ کرکٹ میں یہ 49 ویں سنچری تھی۔اس سے قبل وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 51 سینچری اسکور کر چکے تھے۔

100 سنچری اسکور کرنے والے سچن تیندولکر دنیائے کرکٹ کے واحد کھلاڑی ہیں۔

سچن تیندولکر نے اپنے 24 برس کے کیرئر میں 463 یک روزہ مقابلوں میں 18426 رن اسکور کیے۔انہوں نے 200 ٹیسٹ میچوں میں 51 سینچری کی مدد سے 15921رن بنائے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.