ETV Bharat / sports

ایشیز سیریز: دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر

author img

By

Published : Aug 14, 2019, 4:31 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:11 AM IST

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق تاریخی میدان لارڈس پر کھیلا جائے گا لیکن میچ کا پہلا دن بارش کے نام رہا۔

ایشیز سیریز

ایشیز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے ہی موسلادھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے ٹاس بھی نہیں ہوسکا جبکہ مسلسل بارش کی وجہ سے امپائروں کو پہلے دن کا کھیل منسوخ کرنا پڑا۔

حالںکہ موسم صاف ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے لیکن ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا۔

واضح رہے کہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا 0-1 سے آگے ہے۔

ایشیز سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی پہلی سیریز ہے اور اس کا پہلا میچ آسٹریلیا نے 241 رنز سے اپنے نام کیا تھا۔

ایشیز سیریز: دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر
ایشیز سیریز: دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر

انگلینڈ کے تجربہ کار گیند باز جیمس اینڈرسن کا زخمی ہونا ٹیم کے لیے مایوس کن بات ہے جبکہ ان کی جگہ یک روزہ عالمی کپ کے ہیرو جوفرا آرچر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اس کے علاوہ سیم کیورین اور جیک لیچ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

آسٹریلیائی ٹیم میں جیمس پیٹنسن کی جگہ عالمی کپ 2019 کے سب سے کامیاب گیندباز مشیل اسٹارک کو ٹیم واپس لایا گیا ہے جس سے گیند بازی شعبہ مزید مضبوط ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.