ETV Bharat / sports

سوفی ڈوائین نے متالی راج کا ریکارڈ توڑا - نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان سوفی ڈوائین

نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان سوفی ڈوائین نے میتالی راج کی مسلسل پانچ میچوں میں نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے

سوفی ڈوائین نے متالی راج کا ریکارڈ توڑا
سوفی ڈوائین نے متالی راج کا ریکارڈ توڑا
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 9:38 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:06 PM IST

نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان سوفی ڈوائین پیر کو بھارت کی اسٹار کھلاڑی متالی راج کا ریکارڈ توڑ کر ٹی -20 میں مسلسل پانچ میچوں میں 50 رنز سے زیادہ اسکور کرنے والی کھلاڑی بن گئیں ۔

سوفی ڈوائین نے متالی راج کا ریکارڈ توڑا
سوفی ڈوائین نے متالی راج کا ریکارڈ توڑا

سوفی ڈوائین نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی -20 میچ میں یہ کامیابی حاصل کی۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز سوفی ڈوائین اس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کی دوسری خاتون کرکٹر بن گئی ہیں

جنہوں نے ٹوئنٹی -20 میں سنچری لگائی ہے۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے ٹی -20 میچ میں 65 گیندوں میں 12 چوکے اور تین چھکے لگا کر 105 رنز کی سنچری بنائی جس سے کیوی ٹیم نے 69 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

سوفی ڈوائین نے متالی راج کا ریکارڈ توڑا
سوفی ڈوائین نے متالی راج کا ریکارڈ توڑا

سوفی نے آکلینڈ کے خلاف ویلنگٹن کے لئے کھیلتے ہوئے 54 رنز بنائے تھے جس کے بعد انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف ماؤنٹ موگاني میں ناٹ آوٹ 54، هیملٹن میں 61، ویلنگٹن میں 77 اور 105 رنز بنائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:06 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.