ETV Bharat / sports

سر ی لنکا کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لیے کیوی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ نے سر ی  لنکا کے خلاف تسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ اعجاز پٹیل کیوی ٹیم میں اپنی جگہ برقراررکھنے میں کامیا ب رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:27 PM IST

سر ی لنکا کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لیے کیوی ٹیم کا اعلان

نیوز ی لینڈ کرکٹ نے پر یس کا نفرنس کے دوران آئندہ سر ی لنکا کے خلاف ٹسٹ سیر یز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ مضبوط اور متوازن ٹیم سازی کی کوشش کی گئی ہے۔

اس ٹیم میں بہترین بلےباز اور گیندبازوں کو شامل کیا گیا ہے ۔ ٹیم میں دواسپنت اعجاز پٹیل اور ویل سمرویلی کو جگہ دی گئی ہے ۔سر ی لنکا کی سرزمین پر اسپن بالر اکثر کامیاب ہو تے ہیں۔

اعجاز پٹیل اور ویل سمر ویلی آٹھ مہینہ قبل پاکستان کے خلاف ٹسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔میشل اسٹینر ان دونوں کے ساتھ اسپن شعبے میں ہوں گے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ٹرینٹ بولٹ،ٹم ساؤتھی ، نیل وینگر اور کولین ڈی گرینڈ ہوم کو فاسٹ بالنگ شعبے کو مضبوطی دیں گے۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم سر ی لنکا دورے کے دوران دوٹسٹ میچوں پر مشتمل سیریز اس کے علاوہ تین ٹی۔ 20 انٹرنیشنل میچ بھی کھیلے گی۔پہلا ٹسٹ میچ 14 اگست سے گالے میں کھیلا جایے گا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم:
کین ولیمسن(کپتان)،ٹوڈ ایسٹلے، ٹام بلنڈویل، ٹرینٹ بولٹ ،کولن ڈی گرینڈ ہوم،ٹام لیتھم،ہنری نکولس ، اعجاز پٹیل،جیت روال، ویل سمرویلی،میشل اسٹینر،ٹم ساؤتھی،روس ٹیلر ، نیل وینگر اور بی جے واٹلنگ۔

Intro:Body:

shamsher 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.