ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا دورہ - پہلا میچ 26، دوسرا 27 جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ نیوزی لینڈ خواتین ٹیم اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

new zealand women's cricket team visits australia
نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا دورہ
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 6:44 PM IST

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 26، دوسرا 27 جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 اکتوبر، دوسرا 5 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 7 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے تمام میچ برسبین میں کھیلے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.