ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ کرکٹ کی انٹرنیشنل سیزن کی تیاری - نیوزی لینڈ میڈیا

نیوزی لینڈ کرکٹ نے انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردیا ہے۔

file photo
file photo
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 9:47 PM IST

‏نیوزی لینڈ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ 'انٹرنیشنل میچوں کی تاریخیں اور جگہوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

چاروں کرکٹ بورڈز، حکومت اور دیگر متعلقہ لوگوں سے بات چیت جاری ہے۔

‏انہوں نے بتایا کہ نیوزی لینڈ میں انٹرنیشنل سیزن کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے ہوگا۔ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز نومبر کے تیسرے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

‏چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائٹ نے یہ بھی بتایا کہ ٹیموں کو قرنطینہ کے دوران ٹریننگ کی سہولت میسر ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.