ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ اور سری لنکا فاتحانہ آغاز کے متمنی - صوفیہ گارڈن میدان

عالمی کپ میں آج کیویز کا لنکن ٹائیگرس سے مقابلہ ہوگا، یہ میچ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میدان پر دوپہر تین بجے شروع ہوگا۔

سری لنکا
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 12:58 PM IST

تبدیلی کے دور سے گزر رہی سری لنکن ٹیم آج جب نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی تو اس کا مقصد گزشتہ تمام خراب کارکردگی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نئے دور میں قدم رکھنا ہوگا۔

آج کے میچ میں سری لنکا کی بہ نسبت نیوزی لینڈ کا پلڑا بھاری ہے، نیوزی لینڈ نے 2015 عالمی کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی لیکن اسے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی اور وہ اپنی گزشتہ کارکردگی کو دہرانے کی کوشش کرے گی۔

نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ

موجودہ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کو خطاب کا مضبوط دعویدار مانا جا رہا ہے اور یہ ٹیم بلند حوصلوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں شریک ہوئی ہے۔

نیوزی لینڈ ٹیم کے پاس کپتان کین ولیمسن کے علاوہ تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر، جارحانہ بلے باز مارٹن گپٹل، کولن منرو جیسے بلے باز موجود ہیں جبکہ جمی نیشام اور کولن ڈی گرینڈ ہومے جیسے آل راؤنڈر ہیں اس کے علاوہ ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤتھی جیسے تیز گیند باز موجود ہیں۔

ٹرینٹ بولٹ نے پریکٹس میچ میں بھارت کے خلاف شاندار گیند بازی کی تھی اور چار بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی، بولٹ سے آج بھی بہتر کارکردگی کی امید ہوگی۔

دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم اس عالمی کپ میں انتہائی کمزور ٹیم کے طور پر شرکت کر رہی ہے، اپنے سرکردہ کھلاڑیوں کے ریٹائر ہونے کے بعد یہ ٹیم خراب دور سے گزر رہی ہے۔

سری لنکا
سری لنکا

سری لنکا کو اپنے پریکٹس میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 87 رنوں سے جبکہ آسٹریلیا کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے چار سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے دمتھ کرونارتنے کو ٹیم کی کپتانی سونپ کر سب کو حیرت زدہ کر دیا تھا، کرونارتنے کو جب ٹیم کی کمان سونپی گئی اس وقت سے انہوں نے اپنا آخری یک روزہ چار برسوں قبل کھیلا تھا۔

کرونا رتنے کو کپتانی کے ساتھ ساتھ بلے بازی کی بھی کمان سنبھالنی ہوگی، جبکہ تجربہ کار آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز فٹنیس کی وجہ سے ٹیم میں مستقل برقرار نہیں رہ پا رہے ہیں ایسے میں ٹیم کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔

سری لنکائی ٹیم کی سب سے بڑی طاقت تیز گیند باز لستھ ملنگا ہیں لیکن ڈھلتی عمر کے ساتھ ان کی گیند کی رفتار میں کمی واقع ہو رہی ہے لیکن اب بھی ٹیم کی امیدیں انہی سے وابستہ ہیں۔

لستھ ملنگا
لستھ ملنگا

لستھ ملنگا عالمی کپ کرکٹ کی تاریخ کے واحد گیند باز ہیں جنہوں نے اس بڑے ٹورنامنٹ میں دو مرتبہ ہیٹ ٹرک لی ہے اور ان سے رواں عالمی کپ میں بھی بہتر کارکردگی کی امید ہوگی۔

Intro:Body:

आईसीसी विश्वकप के अपने पहले ही मैच में पाकिस्तान को वेस्टइंडीज के हाथों 7 विकेट से करारी शिकस्त झेलनी पड़ी है. नॉटिंघम के ट्रेंट ब्रिज मैदान पर खेले गए इस मुकाबले में पाकिस्तान की टीम 105 रन पर ही सिमट गई. मैच हारने के बाद पाकिस्तान की टीम सोशल मीडिया पर जमकर ट्रोल हो रही है.

नॉटिंघम : पाकिस्तान और वेस्टइंडीज के बीच इस मुकाबले को लेकर कयास लगाए जा रहे थे कि इस मैच में काटे की टक्कर देखने को मिल सकती है लेकिन पाकिस्तान बल्लेबाजों ने वेस्टइंडीज के गेंदबाजों के सामने घुटने टेक दिए. वहीं ट्विटर पर तो फैंस यहां तक भी कह रहे हैं कि वेस्टइंडीज के खिलाफ ये हाल है तो भारत के खिलाफ क्या होगा.  

पाकिस्तान की टीम ने टॉस हारने के बाद पहले बल्लेबाजी करते हुए 21.4 ओवरों में 105 रन ही बनाए और वेस्टइंडीज ने तीन विकेट खोकर इस आसान से लक्ष्य को हासिल कर लिया. वेस्टइंडीज के लिए क्रिस गेल ने 50 रन बनाए जबकि ओसाने थॉमस ने चार विकेट लिए.

विश्वकप में शिरकत करने से पहले पाकिस्तान की टीम लगातार 10 वनडे हार चुकी थी और ये सिलसिला विश्वकप में भी बरकरार है. पाकिस्तान अब 11 वनडे मैच हार चुका है.  सोशल मीडिया पर इसके बाद से पाकिस्तान की हार पर कई मजेदार मीम्स वायरल हो रहे हैं।

ट्विटर पर एक फैन ने लिखा कि 'आज सबको बैंटिंग मिली नाचो'

शार्ट गेंदों पर पाकिस्तान के बल्लेबाज अपना विकेट खोते गए.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.