بھارتی تیز گیند باز بھونیشور کمار نے کہا کہ 26 سالہ تیز گیند باز نودیپ سینی نے خود کو کرکٹ کے تمام فارمیٹ میں ثابت کیا ہے، اس نے بہت ہی اچھی گیند بازی کی ہے جسے تمام لوگوں نے دیکھا ہوگا۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس نے اپنے آپ کو گھریلو کرکٹ، آئی پی ایل اور انڈیا اے میں ثابت کر چکا ہے۔
اپنا پہلا ٹی-20 میچ کھیل رہے سینی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوور میں تین وکٹ لے کر صرف 17 رنز خرچ کیا تھا۔
خلیل احمد بھی بہت ہی اچھے فارم میں ہیں لیکن وہ صرف دو اوور ہی گیند بازی کی جس میں اس نے آٹھ رنز دے کر ایک وکٹ اپنے نام کیا،
نئے کھلاڑیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کمار نے کہا کہ ایک سینیئر کھلاڑی ہونے کی بنا پر میری یہ ذمہ داری ہے کہ میں انہیں ہمیشہ دباو سے دور رکھنے کی کوشش کروں۔
واضح رہے کہ بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی-20 میچ میں 4 وکٹ سے شکست دے کر تین ٹی-20 میچوں میں 1-0 سے سبقت لے چکی ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی-20 میچ آج بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے سے فلوریڈا میں کھیلا جائے گا۔
نودیپ سینی نے خود کو ثابت کیا ہے: بھونیشور کمار - بھونیشور کمار کی تعریف
بھارتی تیز گیند باز بھونیشور کمار نے میچ کی بعد پریس کانفرنس کے دوران نودیپ سینی کے لیے تعریف کے پل باندھے۔
![نودیپ سینی نے خود کو ثابت کیا ہے: بھونیشور کمار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4037013-132-4037013-1564903050885.jpg?imwidth=3840)