ETV Bharat / sports

بھارتی کرکٹرز کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار - Crime News

گذشتہ روز بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کو ایک شخص نے دھمکی آمیز ای میل کر کے کرکٹرز کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔

بھارتی کرکٹرز کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 8:48 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:55 AM IST

ممبئی اے ٹی ایس (انسداد دہشت گردی) نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے بی سی سی آئی کو دھمکی آمیز ای میل ارسال کیے تھے اور ای میل میں اس نے بھارتی کرکٹ کھلاڑیوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔

پولیس نے اس معاملے پر سنجیدگی سے توجہ دیتے ہوئے باریک بینی سے چھان بین کی جب کہ یہ معاملہ اے ٹی ایس کے سپرد بھی کیا گیا تھا۔

بھارتی کرکٹرز کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار، ویڈیو

تفتیش کے دوران اے ٹی ایس کو اطلاع ملی کہ دھمکی آمیز ای میل آسام سے بھیجا گیا تھا، جس کے بعد اے ٹی ایس کی ٹیم آسام روانہ ہوئی اور آسام پولیس کی مدد سے برج موہن داس نامی شخص کو گرفتار کیا۔

ملزم کر قبضے سے اے ٹی ایس نے ایک کمپیوٹر بھی بر آمد کیا ہے جس کی مدد سے اس نے بی سی سی آئی کو ای میل کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم آسام کے موری گاؤں کا رہنے والا ہے جس کے مدنظر پولیس نے اسے موری گاؤں کی مقامی عدالت میں پیش کر کے ٹرانزٹ ریمانڈ حاصل کیا اور ممبئی لے کر آئی۔

ملزم کو ممبئی اے ٹی ایس کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے اسے 26 اگست تک کے لیے اے ٹی اس کی حراست میں بھیج دیا گیا۔

فی الحال اے ٹی ایس تفتیش کر رہی ہے کہ آخر اس طرح کے دھمکی آمیز ای میل بھیجنے کے پیچھے اس کا کیا مقصد تھا۔

Intro:

ممبئی اے ٹی ایس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جسنے بی سی سی آئی کو دھمکی بھرے ای میل کئے تھے ...ای میل میں اس نے بھارتی کرکٹ کھلاڑیوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی ....معاملا سنگین ہونے کی وجہ سے ممبئی اے ٹی ایس اس کی چھان بین کر رہی تھی ... چھان بین میں پتا چلا کہ میل آسام سے بھیجا گیا ہے ...جسکے بعد ای ٹی ایس کی ٹیم آسام کے لئے روانہ ہوگئی..آسام پولیس کی مدد سے ای ٹی ایس ملزم برج موہن داس کو گرفتار کر لیا ہے ....

بائٹ ..وکرم دیشمانے ڈی سی پی ای ٹی ایس

ملزم کر پاس سے ای ٹی ایس نے وہ کمپیوٹر بھی برآمد کیا ہے جس کی مدد سے اس نے بی سی سی آئی کودھمکی بھرے ای میل بھیجے تھے ..ملزم آسام کے موری گاؤں کا رہنے والا ہے ..اس لئے پولیس نے اسے موری گاؤں کی مقامی عدالت میں پیش کر کے ٹرانزٹ ریمانڈ پر ممبئی لائی..ای ٹی ایس نے ملزم کو ممبئی کی مقامی اے ٹی ایس عدالت میں پیش کیا جہاں کورٹ نے اسے ٢٦ اگست تک اے ٹی اس کی حراست میں رکھنے کا حکم دیا ..فلحال ملزم سے اس بات کی پوچھ تاچھ کی جارہی ہی کی اس میل کے پیچھے اسکا کیا مقصد تھا ....

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

Last Updated : Sep 28, 2019, 12:55 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.