ETV Bharat / sports

دھونی کو دہائی کا بہترین کپتان قرار دیا گیا - آئی سی سی کی خبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شائقین سے پوچھا کہ بتاؤ دہائی کا بہترین کپتان کون ہے؟ مداحوں نے کہا دھونی۔ اس طرح سے دھونی دہائی کے بہترین کپتان قرار دیے گئے۔

دھونی کو دہائی کا بہترین کپتان قرار دیا گیا

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 1:30 PM IST

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اس ایک ٹویٹ پر تمام پرستاروں نے مل کر دھونی کے نام پر اتفاق کیا۔ دھونی کے علاوہ بہت سے لوگوں نے کین ولیمسن کو بھی دہائی کا بہترین کپتان بتایا۔

آئی سی سی ٹوئٹر ہینڈل
آئی سی سی ٹوئٹر ہینڈل

مہیندر سنگھ دھونی نے سنہ 2014 میں ٹیسٹ اور سنہ 2017 میں ون ڈے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی تھی۔ دھونی کی کپتانی میں بھارت نے سنہ 2007 میں ٹی 20 ورلڈ کپ، سنہ 2011 میں ورلڈ کپ اور سنہ 2013 میں چیمپئنز ٹرافی جیتا تھا۔

آئی سی سی نے لکھا کہ 'ہمیں بتائیں کہ اس دہائی کا آپ کا پسندیدہ کپتان کون ہے؟' ایک مداح نے کہا کہ 'پسندیدہ کپتان، پسندیدہ وکٹ کیپر اور پسندیدہ کھلاڑی ایک ہی ہے اور اس کا نام ایم ایس دھونی ہے۔

'ایک شائقین نے لکھا ہے کہ 'ایم ایس دھونی ایک بہترین بھارتی کپتان اور دنیا کے بہترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔

سرحد پار سے ایک پرستار نے یہ بھی کہا کہ 'ایم ایس دھونی کو پاکستان سے محبت اور احترام'۔

Intro:Body:

dd

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.