ETV Bharat / sports

اپنی موت کی خبر سن کر عرفان حیران

اپنی ہی موت کی خبر سننے کے بعد کرکٹر عرفان اس وقت سکتے میں آگئے جب کسی دوست نے سوشل میڈیا پر ان کی موت کی خبر شیئر کردی۔

محمد عرفان نے کہا ابھی 'میں زندہ ہوں'
محمد عرفان نے کہا ابھی 'میں زندہ ہوں'
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 12:36 PM IST

پاکستان کے تیز گیند باز محد عرفان نے اپنی موت کی خبر کو غلط افواہ قرار دیا ہے، محمد عرفان نے اس سلسلے میں ٹویٹ کیا اور کہا کہ 'کچھ سوشل میڈیا آؤلیٹ کار ایکسیڈیٹ میں میری موت کی خبر پھیلا رہے ہیں، جس کی وجہ سے میرے اہل خانہ کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا، مجھے مسلسل فون کیا جا رہا ہے، مہربانی کر کے ایسی چیزوں سے بچنا چاہیے، مرے ساتھ کوئی حادثہ نہیں ہوا ہے، اور سب ٹھیک ہے'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بتا دیں کہ سوشل میڈیا پر اکثر جھوٹی خبریں گردش کرنے لگتی ہیں۔

محمد عرفان کو لے کر جو افواہ پھیلائی جا رہی ہیں اس نے ہر کسی کو حیران کر دیا۔

واضح رہے کہ محمد عرفان نے اپنے کریئر میں چار ٹیسٹ اور 60 یک روزہ میچ کھیلے ہیں، اس کے علاوہ 22، ٹی20 بین الاقوامی میچ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں، محمد عرفان نے اب تک یک روزہ بین الاقوامی میچ میں 83 وکٹ حاصل کیا ہے، وہیں ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں 10 وکٹیں لی ہیں، جبکہ ٹی20 زمرے میں انہوں 16 وکٹ اپنے نام کیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

پاکستان کے اس تیز گیند باز کے نام ٹی 20 میں انوکھا ریکارڈ ہے، محمد عرفان کے ٹی 20 میں سب سے کفایتی گیند بازی کرنے کا ریکارڈ ہے، انہوں نے کیریبیائی پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے ایک میچ میں چار اوور کی گیند بازی میں ایک رن دے کر دو وکٹ حاصل کیا تھا، اس دوران محمد عرفان نے تین اوور میڈن دیا تھا، ایسے میں عرفان ٹی20 کرکٹ میں سب سے کفایتی گیدباز کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.