ETV Bharat / sports

ڈیود وارنر کا سنگ میل

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 11:08 PM IST

آسٹریلیا کے سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر یکروزہ کرکٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے سب سے تیز پانچ ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

ڈیود وارنر
ڈیود وارنر

جارحانہ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھارت کے خلاف پہلے یکروزہ میچ میں اپنی اننگز کا دسواں رن بناتے ہی یکروزہ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرتے ہی سب سے تیز پانچ ہزار رنز بناے والے آسٹریلیائی بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔

اس معاملے میں ڈین جونز نے پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے 128 اننگز کھیلی تھیں جبکہ وارنر نے 115 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ بائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز وارنر تیزی سے پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے بازوں کی فہرست مین تیسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔

اس فہرست میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ کا نام سرفہرست ہے جنہوں نے سب سے کم (101 اننگز میں) پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا تھا جبکہ ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز ویوین رچرڈز اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان وراٹ کوہلی نے 114 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

واضح رہے کہ وارنر نے بھارت کے خلاف پہلے یکروزہ میچ میں 112 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 17 چوکے اور 3 چھکوں کی مدد سے 128 رنز کی فاتحانہ اننگ کھیلی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.